صنعتی ضروریات اور مارکیٹ ڈیمانڈ کے مطابق فنی تعلیم کے فروغ اور ہنرمند افرادی قوت سے معاشی انقلاب برپا کیاجاسکتاہے،صدرچیمبرعاطف منیر شیخ

اتوار 16 جنوری 2022 00:14

جڑانوالہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 جنوری2022ء) چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدرعاطف منیر شیخ نے کہا ہے کہ صنعتی ضروریات اور مارکیٹ ڈیمانڈ کے پیش نظر فنی تعلیم کے فروغ اور ہنرمند افرادی قوت کے ذریعے معاشی انقلاب برپا کیاجاسکتاہے لہٰذا زیادہ سے زیادہ طلبا و طالبات اورخواتین وحضرات کو فنی تعلیم کے حصول کی جانب توجہ مرکوز کرنی چاہیے تاکہ ہنر مند افرادی قوت کی کمی دور کرنے سمیت باعزت روزگار کاحصول بھی یقینی ہو سکے۔

ایک ملاقات کے دوران انہوں نے کہاکہ ضلع فیصل آباد میں ایک ماڈل فنی ادارہ بنانے کیلئے تمام تر وسائل کو بروئے کار لایا جائیگا۔ انہوں نے کہا کہ فنی تعلیم کو فروغ دیکر ہی معاشی انقلاب برپا کیا جاسکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ بچوں کے ساتھ ساتھ بچیاں بھی فنی تعلیم حاصل کررہی ہیں جو کہ خوش آئند بات ہے نیزیہ اسلئے بھی ضروری ہے کہ خواتین ملک کی کل آباد ی کا نصف سے زائدہیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے حکومت پر زور دیا کہ وہ نہ صرف بجٹ و موجودہ فنی تعلیمی اداروں کی استعداد کار کو بڑھائے بلکہ مزید اداروں کے قیام سے فنی تعلیم کو فروغ دینے کیلئے بھی اقدامات یقینی بنائے۔انہوں نے اس امر پر اطمینان کااظہار کیاکہ حکومت صوبے میں فنی تعلیم کے فروغ کیلئے سرگرم عمل ہے جس کے مثبت نتائج حاصل ہورہے ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

رفاہی پلاٹوں پر تجارتی سرگرمیوں  کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے الاٹمنٹ سمیت لیز منسوخ کردی جائے گی ،کے ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی

سر حد چیمبر ا ٓف کا مرس اینڈ انڈسٹری کے صدر فو اد ا سحق کی زیر صدارت اجلاس

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ

پاکستان کا مالی خسارہ 4 ہزار 337 ارب روپے تک پہنچ گیا‘وزارت خزانہ کی رپورٹ نے معاشی استحکام کے حکومتی ..

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن   کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے  تبادلے  بڑھانےپر زور

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے تبادلے بڑھانےپر زور

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

شیخ راشد عالم فیڈریشن کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینر مقرر

سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی

کراچی،شیخ راشد عالم ایف پی سی سی آئی کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینئر ..