اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر مزید گھٹ گئی ۔انٹر بینک اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک بار پھر 102 روپے سے سطح سے تجاوز کرگیا

ہفتہ 13 ستمبر 2014 21:24

اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر مزید گھٹ گئی ۔انٹر بینک اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک بار پھر 102 روپے سے سطح سے تجاوز کرگیا

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13ستمبر 2014ء) اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر مزید گھٹ گئی۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق گزشتہ چندروز سے ڈالر کے مقابلے پاکستانی روپیہ مسلسل گراوٹ کا شکار ہے، انٹر بینک اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک بار پھر 102 روپے سے سطح سے تجاوز کرچکا ہے جبکہ روپے کی نسبت دیگر غیرملکی کرنسیوں کی قدر میں بھی اضافے کا رجحان بدستور برقرار ہے ۔

روپے کی قدر میں گراوٹ کمزور روپیہ کی علامت کو ظاہر کررہی رہا ہے۔

(جاری ہے)

فاریکس رپورٹ کے مطابق ہفتہ کو اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر 5 پیسے بڑھ گئی جس سے ڈالر کی قیمت خرید 102.30 روپے سے بڑھ کر 102.35 روپے اور قیمت فروخت 102.50 روپے سے بڑھ کر 102.55 روپے ہوگئی اس طرح 25 پیسے کے اضافے سے برطانوی پاوٴنڈ کی قیمت خرید 166.25 روپے سے بڑھ کر 166.50 روپے اور قیمت فروخت 166.50 روپے سے بڑھ کر 166.75 روپے ہوگئی، فاریکس رپورٹ کے مطابق ہفتہ کو یورو کی قیمت خرید 132.50 روپے اور قیمت فروخت 132.75 روپے جبکہ سعودی ریال کی قیمت خرید 27.30 روپے اور قیمت فروخت 27.50 روپے کی سطح پر مستحکم رہی تاہم 5 پیسے کے اضافے سے یواے ای درہم کی قیمت فروخت 28.10 روپے سے بڑھ کر 28.15 روپے ہوگئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی