انٹربینک اور اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے روپے کی قدرایک بارپھر بہترہوگئی،

ڈالر واپس102روپے کی سطح پرآگیا ، یورو اوربرطانوی پاونڈ کی قدرمیں بھی کمی کا ر

منگل 16 ستمبر 2014 21:18

انٹربینک اور اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے روپے کی قدرایک بارپھر بہترہوگئی،

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16ستمبر 2014ء) انٹربینک اور اوپن کرنسی مارکیٹ میں منگل کو ڈالر کے مقابلے روپے کی قدرایک بارپھر بہترہوگئی ہے۔انٹربینک میں 103روپے تک پہنچ جانیوالا ڈالر واپس102روپے کی سطح پرآگیا جبکہ یورو اوربرطانوی پاونڈ کی قدرمیں بھی کمی کا رجحان دیکھا گیا ۔منگل کو انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدرمیں 15پیسے کی کمی واقع ہوئی جس سے ڈالر کی قیمت خرید102.90روپے سے کم ہوکر102.75روپے اورقیمت فروخت103روپے سے کم ہوکر102.85روپے ہوگئی اسی طرح35پیسے کی کمی سے اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید102.75روپے سے کم ہوکر102.40روپے اورقیمت فروخت 102.95روپے سے کم ہوکر102.60روپے ہوگئی۔

فاریکس رپورٹ کے مطابق منگل کے روزاوپن مارکیٹ میں یوروکی قدر25پیسے گھٹ گئی جس سے یوروکی قیمت خرید132.75روپے سے کم ہوکر132.50روپے اورقیمت فروخت133روپے سے کم ہوکر132.75روپے ہوگئی اسی طرح95پیسے کی نمایاں کمی سے برطانوی پاونڈ کی قیمت خرید166.75روپے سے کم ہوکر165.80روپے اورقیمت فروخت167روپے سے کم ہوکر166.05روپے پرآگئی۔

(جاری ہے)

فاریکس رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گذشتہ روزروپے کی نسبت یواے ای درہم اورسعودی ریال کی قدرمیں بالترتیب10,8پیسے کی کمی واقع ہوئی جس سے یو اے ای درہم کی قیمت فروخت28.18روپے سے گھٹ کر28.10روپے اورسعودی ریال کی قیمت فروخت27.55روپے سے گھٹ کر27.45روپے ہوگئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز

سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ایس ای سی پی ایکس ایس متعارف کروا دیا

روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا