کراچی میں فی کلو ٹماٹر100 روپے سے بھی تجاوز کرگیا

پیر 22 ستمبر 2014 21:50

کراچی میں فی کلو ٹماٹر100 روپے سے بھی تجاوز کرگیا

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22ستمبر۔2014ء) کراچی میں فی کلو ٹماٹر100 روپے سے بھی تجاوز کرگیا۔ عید الاضحی قریب آتے ہی مرغی کا گوشت فی کلو178 روپے کردیا گیا۔ لیکن مرغی فروش200 روپے فی کلو تک فروخت کررہے ہیں۔کمشنر کراچی اینڈ جنرل پرائز لسٹ کی جانب سے مختلف اشیا کے نرخ نامے جاری کئے گئے ہیں جس کے تحت فی کلو ٹماٹر درجہ اول103 روپے جبکہ درجہ دوم 83 روپے فی کلو مقرر کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

شہر کے مختلف بازار میں عوام کو فروخت کرنے کے لئے بڑی پیاز 38 روپے اور چھوٹی پیاز28ئیس روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے۔ آلو 48 روپے فی کلو ہے ،کمشنر کراچی کی پرائس لسٹ کے مطابق عید قربان کے قریب آتے ہی سرکار نے مرغی کی قیمت میں بھی نمایاں کمی کی ہے۔ زندہ مرغی 20 روپے کمی سے110 روپے کردی گئی ہے جبکہ مرغی کا گوشت بغیر کلیجی پوٹہ کے22 روپے سستا کرکے178 روپے کردی گئی ہے۔ کمشنر کراچی کے اعلان کے باوجود مرغی فروش مرغی کا گوشت 200 روپے فی کلو فروخت کررہے ہیں جبکہ شہر میں عید الاضحی کے دوران استعمال ہونے والے ہرے مصالحے جات اور سبزیاں مہنگی ہو گئی ہیں ۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی