لاہور سٹاک ایکسچینج میں مندی کارجحان دیکھا گیا ،

ایل ایس ای 25انڈیکس 73.17پوائینٹس کمی کیساتھ5324.69پربند ہوا

جمعرات 25 ستمبر 2014 23:17

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25ستمبر 2014ء) لاہور سٹاک ایکسچینج میں جمعرات کے روزمندی کارجحان رہا ۔ایل ایس ای 25انڈیکس 73.17پوائینٹس کمی کے ساتھ5324.69پربند ہوا ۔مارکیٹ میں مجموعی طور پر108کمپنیوں کا کاروبارہوا۔12کمپنیوں کے حصص میں اضافہ ،20کمپنیوں کے حصص میں کمی جبکہ76کمپنیوں کے حصص میں استحکام رہا ۔مارکیٹ میں کل10لاکھ10 ہزارحصص کا کاروبار ہو ا ۔

(جاری ہے)

جن کمپنیوں کے سودے سرفہرست رہے ا ن میں بنک آف پنجاب لمیٹڈ کے4لاکھ85 ہزار 500 حِصص۔اینگرو پولی مر اینڈکیمیکل لمیٹڈ کے1 لاکھ حصص۔جبکہ پاکستان انٹر نیشنل ائر لائنز کارپوریشن لمیٹڈ کے88 ہزارحِصص فروخت ہوئے۔سب سے زیاد ہ اضافہ ہائی نون لیبارٹریزلمیٹڈکے حصص میں ہوا جس کی قیمت8.33روپے بڑھ گئی ۔سب سے زیادہ کمی اینگرو کارپوریشن لمیٹڈکے حصص میں ہوئی جس کی قیمت3.32 روپے کم ہو گئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی