کراچی،عیدالاضحی کی تعطیلات کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں زبردست اضافہ ، فی تولہ سونا 48 ہزار روپے کی سطح پر پہنچ گیا

جمعرات 9 اکتوبر 2014 19:34

کراچی،عیدالاضحی کی تعطیلات کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں زبردست اضافہ ، فی تولہ سونا 48 ہزار روپے کی سطح پر پہنچ گیا

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9اکتوبر۔2014ء) عیدالاضحی کی تعطیلات کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں زبردست اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے،صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونا 47 ہزار روپے سے بڑھ کر 48 ہزار روپے کی سطح پر جاپہنچا جبکہ عالمی صرافہ مارکیٹ میں بھی سونا مہنگا ہوگیا ۔ جمعرات کو عالمی صرافہ مارکیٹ میں 40 ڈالر کے نمایاں اضافے سے فی اونس سونے کی قیمت 1231 ڈالر پر جاپہنچی جس کے باعث ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کی قیمت میں اضافے کا رجحان دیکھا گیا۔

(جاری ہے)

آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کو ملکی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے میں 850 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد کراچی، حیدرآباد، لاہور، ملتان، فیصل آباد، اسلام آباد، راولپنڈی اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 47ہزار 150 روپے سے بڑھ کر 48 ہزار روپے ہوگئی اسی طرح 728 روپے کے اضافے سے ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں دس گرام سونے کی قیمت 41 ہزار 142 روپے پر جاپہنچی جبکہ 10 روپے اضافے سے فی تولہ چاندی کی قیمت 710 روپے سے بڑھ کر 720 روپے ہوگئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..