سندھ میں سی این جی اسٹیشنز اگلے ہفتے منگل  جمعرات اور ہفتے کو صبح آٹھ بجے سے چوبیس، چوبیس گھنٹے کیلئے بند رہیں گے

اتوار 12 اکتوبر 2014 15:59

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔2 1اکتوبر 2014ء) سندھ میں سی این جی اسٹیشنز اگلے ہفتے منگل، جمعرات اور ہفتے کو صبح آٹھ بجے سے چوبیس، چوبیس گھنٹے کے لئے بند رہیں گے۔

(جاری ہے)

سوئی سدرن گیس کمپنی نے آئندہ ہفتے کراچی سمیت اندرون سندھ کے لئے سی این جی اسٹیشنز کی بندش کا شیڈول جاری کردیاجس کے تحت سندھ میں فلنگ اسٹیشنز منگل صبح آٹھ بجے سے بدھ صبح آٹھ بجے تک بند ہونگے ، جبکہ دوسری بندش جمعرات صبح آٹھ بجے سے جمعہ صبح آٹھ بجے تک ہوگی۔ اور تیسری بندش ہفتہ صبح آٹھ بجے سے اتوار صبح آٹھ بجے تک کی جائے گی۔ ایسایس جی سی حکام کا کہنا ہے کہ شیڈول کی خلاف ورزی کرنے والے فلنگ اسٹیشنز کو گیس فراہمی مزید اڑتالیس گھنٹوں کے لئے بند کردی جائے گی۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی