وزیر خزانہ نے وزارت تجارت کو ایران سے بجلی کے واجبات کی ادائیگی کا طریقہ کار وضع کرنے کی ہدایت کر دی

اتوار 12 اکتوبر 2014 16:01

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔2 1اکتوبر 2014ء) وزیر خزانہ نے وزارت تجارت کو ایران سے بجلی کے واجبات کی ادائیگی کا طریقہ کار وضع کرنے کی ہدایت کر دی۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق کے مطابق وزیر خزانہ نے وزارت تجارت کو ہدایت کی ہے کہ ایران سے بجلی کی درآمد کی ادائیگی جلد از جلد کرنے کے لئے ایسا طریقہ کار وضع کیا جائے، جو امریکی پابندیوں کی زد میں نہ آتا ہو، جس کے بعد وزار ت تجارت کے حکام نے بھارت اور ترکی کے ماڈل کا بغور جائزہ لینا شروع کر دیا، ترکی ایران سے تیل کی خریداری کے عوض اسے قیمتی دھاتیں فراہم کرتا ہے، جبکہ بھارت مقامی بینک کے ذریعے ادائیگی کرتا ہے، واضح رہے پاکستان ایران سے سرحدی علاقوں کے لئے چوہتر میگاواٹ بجلی درآمد کر رہا ہے جس کے واجبات دس کروڑ ڈالر تک پہنچ چکے ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی