سام سنگ نے جنوبی افریقہ کے ”سفاری ٹرپ “ کے فاتحین کا اعلان کردیا

پیر 13 اکتوبر 2014 22:07

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13 اکتوبر۔2014ء) سام سنگ الیکٹرانکس کمپنی لمیٹڈنے گلیکسی سمارٹ فونز اورٹیبلٹس خریدنے والے صارفین کیلئے شروع کردہ انعامی مہم ”سفاری ٹرپ “ کے فاتحین کا اعلان کردیا۔”سفاری ٹرپ “ کاگرینڈ پرائز جیتے والے چاروں فاتحین اپنی فیملی کے ہمراہ پانچ روز تک جنوبی افریقہ میں قیام کریں گے ۔گرینڈ پرائزجیتے والے خاندان کے سربراہ نے بتایا کہ ہمارا خاندان ہمیشہ سے سام سنگ کی پیش کردہ دلچسپ ٹیکنالوجی اورآلات کا بڑا پرستار رہا ہے۔

یہ بات ہمارے لئے واقعی ناقابل یقین ہے کہ اپنے پسندیدہ آلے کی خریداری کے بعدہم نے ایک حیران کن سرپرائز اور تفریح سے بھرپور ہالیڈے کی منزل بھی جیت لی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ صارفین کا اکثرخیال ہوتا ہے کہ اس طرح کے تجارتی انعام کی سکیمیں اصل میں عام صارفین کونہیں دی جاتیں لیکن ہمارے پورے خاندان کو یقین ہوگیا ہے کہ سام سنگ کمپنی میں ایسا کچھ نہیں ہوتا اور تمام انعامات کوئی بھی صارف جیت سکتا ہے ۔

(جاری ہے)

”سمارٹ سمر“انعامی مہم ہر ہفتے لکی ڈراز کے ذریعے صارفین کو 9 دیگر قیمتی انعامات بھی دیتی ہے جن میں ایک گلیکسیS5، ایک گلیکسی ٹیب 5، دوگلیکسی گیئر 2 اور پانچ گلیکسی کور 2 اسمارٹ فونزبھی شامل ہیں۔ سام سنگ پاکستان کے منیجنگ ڈائریکٹر جان پارک نے کہا کہ جنوبی افریقی ویکیشن جیتے والی فیملی کوسام سنگ کی جانب سے کئی شاندار تجربات یعنی سٹی ٹور، ہیلی کاپٹر کی سواری، وہیل مچھلی کی سیر اوروائلڈلائف سفاری ایڈونچرسے لطف اندوزہونے کا موقع بھی فراہم کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ میں اس انعامی مہم میں پاورپیکڈگلیکسی ڈیوائسزجیتنے والے صارفین کوبھی مبارکباد دیتا ہوں۔کمپنی کے مطابق فاتح خاندانوں ک وجنوبی افریقہ کے سفرپرروانگی کیلئے زیادہ انتظارنہیں کرایا جائے گا۔

Browse Latest Business News in Urdu

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

سیکرٹری صنعت و تجارت کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن