چیمبر آف کامرس ہری پور کے وفدکی ڈی پی اوسے ملاقات

منگل 24 مئی 2022 16:48

ہری پور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 مئی2022ء) چیمبر آف کامرس ہری پورکے وفدنے ڈی پی او ہری پور کاشف آفتاب عباسی سے ملاقات کی۔منگل کے روزملاقات کے دوران2کروڑ روپے سے زائد کی ڈکیتی کے ملزمان کی گرفتاری اور مسروقہ شدہ رقم کی برآمدگی سے متعلق ڈی پی او ہری پور اور پوری ٹیم کو مبارکباد اور خراج تحسین پیش کیا۔

(جاری ہے)

ڈی پی او ہری پورسے ان کے آفس میں چیمبر آف کامرس کے صدر چیمبر آف کامرس سلیم خان کی زیر قیادت عہدیداران و ممبران کے وفدنے ملاقات کے دوران گزشتہ کچھ دن پہلے تھانہ کوٹ نجیب اللہ کی حدود موٹر وے پر ہونے والی 2 کروڑ سے زائد کی ڈکیتی کے ملزمان کی گرفتاری اور مسروقہ شدہ رقم کی برآمدگی سے متعلق ڈی پی او ہری پور اور پوری ٹیم کو مبارکباد اور خراج تحسین پیش کرنے کے ساتھ پھولوں کا گلدستہ پیش کیا۔

دیگر اہم امور پر تفصیلی بات چیک کی گئی۔ ڈی پی او ہری پور نے شرکاء سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ عوام کے جان و مال و عزت نفس کا تحفظ کرنا ہری پور پولیس کی اولین ترجیحات ہیں۔ ہری پور کے امن و امان کی فضاء کو برقرار رکھنے اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیوں کے لئے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب