وزیر اعلیٰ پنجا ب کی ہدایات او رعوام سے وعدہ کی تکمیل میں پنجاب کی تمام 143 تحصیلوں میں کمپیوٹرائزڈ اراضی ریکارڈ سنٹر قائم کر دےئے گئے ہیں، ترجمان پراجیکٹ مینجمنٹ یونٹ بورڈ آف ریونیو پنجاب

ہفتہ 18 اکتوبر 2014 19:01

سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18اکتوبر۔2014ء) پراجیکٹ مینجمنٹ یونٹ بورڈ آف ریونیو پنجاب کے ترجمان کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجا ب محمد شہبازشریف کی ہدایات او رعوام سے کئے گئے وعدہ کی تکمیل میں پنجاب کی تمام 143 تحصیلوں میں کمپیوٹرائزڈ اراضی ریکارڈ سنٹر قائم کر دےئے گئے ہیں۔چیف سیکرٹری او رسینئر ممبر بورڈ آف ریونیو کی زیر نگرانی‘ ضلعی انتظامیہ او رعملہ مال کے تعاون کی بدولت 16 اضلاع لودھراں ‘ حافظ آباد ‘ ننکانہ صاحب ‘ منڈی بہاؤالدین ‘جہلم ‘ شیخوپورہ ‘ قصور ‘ جھنگ ‘ اوکاڑہ ‘ نارووال ‘ چکوال ‘ ٹوبہ ٹیک سنگھ ‘ رحیم یار خان ‘ اٹک ‘ سرگودہا اور بہاولپور میں اراضی ریکارڈ کی کمپیوٹرائزیشن مکمل کر لی گئی ہے ۔

ایک محتاط اندازے کے مطابق اب تک 24 ہزار سے زائد مواضعات او ر5.5 کروڑ مالکان اراضی کے کوائف کی کمپیوٹرائزیشن عمل میں لائی جاچکی ہے ۔

(جاری ہے)

علاوہ ازیں متعلقہ خدمات کی فراہمی کیلئے ہر تحصیل میں آرام دہ او رکشادہ عمارات کی تعمیر ومرمت اور پندرہ سو سے زائد تعلیم یافتہ عملہ کو میرٹ پر بھرتی او رپیشہ وارانہ تربیت کے بعد تعینات کیاگیاہے ۔ اراضی ریکارڈ سنٹر سے لاتعداد مالکان اراضی کو 30 منٹ میں کمپیوٹرائزڈ فرد کے اجراء اور پچاس منٹ کے قلیل دورانیہ میں انتقال اراضی کی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں ۔

اس طرح مالکان اراضی کی ریکارڈ تک رسائی کو آسان بنانے کے ساتھ ان کے حقوق کو بائیو میٹرک ڈیٹا کے ذریعے تحفظ فراہم کیا گیاہے جس کی بد ولت بدعنوانی او رفراڈ کا سدباب ممکن ہوا ہے ۔ عوام کی جانب سے وزیر اعلیٰ پنجاب کا شکریہ ادا کرنے کے ساتھ حکومت کے اس منصوبہ کو بے حد سراہا جارہاہے او راسے معاشی ترقی میں اہم پیش رفت قرار دیا جارہاہے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی سوراب اور لورالائی میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز

سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار

سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ایس ای سی پی ایکس ایس متعارف کروا دیا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ایس ای سی پی ایکس ایس متعارف کروا دیا

روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار

روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار