2014-15ء میں ماہ اگست2014ء کے دوران ٹیکسٹائل مشینری کی ملکی درآمدات میں 74 لاکھ ڈالر کی کمی دیکھ گئی

اتوار 19 اکتوبر 2014 14:43

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔9 1اکتوبر 2014ء) گذشتہ مالی سال کے مقابلہ میں جاری مالی سال2014-15ء میں ماہ اگست2014ء کے دوران ٹیکسٹائل مشینری کی ملکی درآمدات میں 74 لاکھ ڈالر کی کمی دیکھ گئی ادارہ برائے شماریات پاکستان( پی بی ایس) کے اعدادو شمارکے مطابق رواں مالی سال میں صرف ماہ اگست کے دوران تین کروڑ71 لاکھ ڈالر کی ٹیکسٹائل مشینری درآمد کی گئی ہے جبکہ گذشتہ مالی سال 2013-14ء کے اسی عرصہ کے دوران ٹیکسٹائل کی ملکی درآمدات کا حجم 4 کروڑ45 لاکھ ڈالر ریکارڈ کیا گیا تھا۔

(جاری ہے)

اس طرح گذشتہ سال اگست کے مقابلہ میں رواں سال اگست کے دوران ٹیکسٹائل کی ملکی درآمدات میں 74 لاکھ ڈالرکی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز