رواں مالی سال جولائی تا ستمبر، برطانیہ کے مقابلے سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں نے 5گنا زیادہ زر مبادلہ بھیجا؛مرکزی بنک

اتوار 19 اکتوبر 2014 16:26

رواں مالی سال جولائی تا ستمبر، برطانیہ کے مقابلے سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں نے 5گنا زیادہ زر مبادلہ بھیجا؛مرکزی بنک

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19اکتوبر۔2014ء) رواں مالی سال کی پہلی سہماہی (جولائی تا ستمبر )کے دوران سعودی عرب میں مقیم پاکستانی شہریوں نے برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں کے مقابلے میں 5گنا زیادہ زر مبادلہ بھیجا ہے۔

(جاری ہے)

اسٹیٹ بینک پاکستان کے اعدادو شمار کے مطابق سعودی عرب سے پاکستانی شہریوں نے 30ستمبر تک گذشتہ 3ماہ کے دوران جو زرِمبادلہ ملک بھیجا وہ برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں کے مقابلے میں 5گنا اورامریکا میں مقیم پاکستانی شہریوں کے مقابلے میں 3گنازیادہ ہے۔ رپورٹ کے مطابق سعودی عرب سے 15لاکھ پاکستانی شہریوں نے 3ماہ میں ایک ارب 30کروڑڈالر زرمبادلہ بھیجاجو فی مزدور 866ڈالرز اور تین ہزار 251سعودی ریال بنتا ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی