رواں مالی سال جولائی تا ستمبر؛پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات 3.99 فیصد کمی سے 3ارب41کروڑ 73لاکھ ڈالر تک محدود ہوگئی

بدھ 22 اکتوبر 2014 15:51

رواں مالی سال جولائی تا ستمبر؛پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات 3.99 فیصد کمی سے 3ارب41کروڑ 73لاکھ ڈالر تک محدود ہوگئی

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22 اکتوبر۔2014ء) رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی (جولائی تا ستمبر)کے دوران پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات میں 3.99 فیصد کمی ہوئی ہے،جس کے نتیجے میں ٹیکسٹائل برآمدات 3ارب41کروڑ 73لاکھ29 ہزار ڈالر تک محدود ہوگئی جو گزشتہ سال کی اسی مدت میں 3 ارب 55 کروڑ 93 لاکھ 42 ہزار ڈالر رہی تھی۔

(جاری ہے)

پاکستان بیورو شماریات (پی بی ایس) سے جاری ماہانہ رپورٹ کے مطابق پہلی سہ ماہی میں خام روئی23.90، سوتی دھاگے 21.78 فیصد، سوتی کپڑے13.52فیصد اور بیڈویئر کی ایکسپورٹ میں 3.27 فیصد کمی ہوئی جبکہ نٹ ویئر 11.16 فیصد، ٹاولز 3.65، خیمے وترپال 157.96 فیصد اور ریڈی میڈگارمنٹس کی پیداوار میں 2.78 فیصد کا اضافہ ہوا۔

رپورٹ کے مطابق جولائی تا ستمبر کے دوران کھانے پینے کی تمام اشیا کی ایکسپورٹ میں کمی ہوئی، مجموعی طور پر 3ماہ کے دوران فوڈگروپ کی برآمدات 10.05 فیصد گھٹ گئیں، چاول کی برآمدات میں 10.34 فیصد، مچھلی ومچھلی کی مصنوعات کی برآمدات میں 8.17 فیصد، پھل16.38، سبزیوں 45.46 فیصد، دالوں 100 فیصد، گندم 99.75 فیصد، مصالحہ جات1.60 فیصد، تیلدار بیج 41.02 فیصد، گوشت اور گوشت کی مصنوعات 21.71 فیصد اور دیگر فوڈ آئٹمز کی برآمدات میں 13.02 فیصد کمی ہوئی جبکہ صرف چینی کی برآمد میں 139.16 فیصد کا اضافہ ہوا۔

Browse Latest Business News in Urdu

ہاتھ سے بنے قالینوں کی صنعت کی برآمدات کا ماضی میں بہت اچھا ٹریک ریکارڈ  رہا ہے، اعجاز الرحمان

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے