انٹر بینک او ر اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی

پیر 27 جون 2022 23:14

انٹر بینک او ر اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 جون2022ء) انٹر بینک او ر اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق پیر کو انٹر بینک میں 20پیسے کی کمی سے ڈالر کی قیمت خرید 207.50روپے سے کم ہو کر207.30روپے جبکہ50پیسے کی کمی سے ڈالر کی قیمت فروخت208روپے سے کم ہو کر207.50روپے پر آ گئی اسی طرح مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں 50پیسے کی کمی سے ڈالر کی قیمت خرید 206روپے سے کم ہو کر205.50روپے اور قیمت فروخت207روپے سے کم ہو کر206.50روپے ہو گئی ۔

(جاری ہے)

فاریکس رپورٹ کے مطابق یورو کی قدر میں50پیسے کا اضافہ ہوا جس سے یورو کی قیمت فروخت218.50روپے سے بڑھ کر219روپے ہو گئی اسی طرح 50پیسے کے اضافے سے برطانوی پونڈ کی قیمت فروخت253.50روپے سے بڑھ کر254روپے پر جا پہنچی ۔

Browse Latest Business News in Urdu

چین ، پاکستان نیشنل پویلین میں پاکستانی بیف کی نمائش

ڈی آئی جی آپریشنز کی صدر لاہور چیمبر  سے ملاقات، امن و امان سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال

سرحد چیمبر اور امریکہ کے مابین خیبر پختو نخوا میں سر ما یہ کار ی و روزگار کے مواقع پیدا کرنے  کیلئے مشترکہ ..

ٹیکس کا حصول کسی بھی ملک کی معاشی ترقی  کیلئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ،چیف کمشنر آر ٹی او سیالکوٹ

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500روپے  کمی ریکارڈ

انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں اضافہ

ڈی آئی جی آپریشنزکی لاہورچیمبر کے صدرکاشف انور سے ملاقات، امن و امان و دیگر معاملات پر تبادلہ خیال

لیبر ڈیپارٹمنٹ  تجارت اور صنعت  کے فروغ کیلئے زیادہ سے زیادہ سہولیات کی فراہمی  یقینی بنانے کیلئے کوشاں ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ملاجلا رحجان،   انڈکس 3.05 پوائنٹس کی کمی کے بعد72761.19 پوائنٹس پربند

ڈالراوریوروکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں اضافہ

لاہور: اوپن مارکیٹ میں 10 کلو آٹے کے تھیلے کی 900 روپے میں فروخت

ایس ای سی پی نے لسٹڈ کمپنیوں کے حصص کی شرعی اسکریننگ کے لیے فریم ورک میں ترامیم تجویز کر دیں