یمنی فضائی کمپنی فیلکس کا جنوری 2015سے پاکستان کیلئے فضائی آپریشنز شروع کرنے کا اعلان

جمعرات 30 اکتوبر 2014 15:43

یمنی فضائی کمپنی فیلکس کا جنوری 2015سے پاکستان کیلئے فضائی آپریشنز شروع کرنے کا اعلان

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30 اکتوبر۔2014ء) یمن کی فضائی کمپنی فیلکس نے جنوری 2015سے پاکستان کیلئے فضائی آپریشنز شروع کرنے کا اعلان کیا ہے،یہ بات فیلکس ائرویز کے کسٹمر سروس اور آپریشن منیجر عبدالکریم ہمود ایچ الخالق نے پولانی گروپ کی جانب سے دیے گئے عشائیے کے موقع پرکہی۔

(جاری ہے)

اس موقع پر پولانی گروپ کے منیجنگ ڈائریکٹر اور ایف پی سی سی آئی کی ایوی ایشن کمیٹی کے چیئرمین محمد یحییٰ پولانی ،پولانی گروپ کے ڈائریکٹر کمیل پولانی، یمن کے اعزازی قونصل جنرل ڈاکٹر مرزا اختیار بیگ اورفیلکس ائر ویز کے چیف فنانشل آفیسر منورحسین چوہدری نے بھی اظہارخیال کیا ۔

فلکس ائرویز کے آپریشن منیجرعبدالکریم الخالق نے کہا کہ فلیکس ائر لائن یمن کی نجی ائر لائن ہے اور اس وقت شارجہ، جبوتی، دمام، جدہ،ریاض اور ابوجا میں 5جہاز کے ساتھ فضائی آپریشن کی خدمات سرانجام دے رہی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز

سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ایس ای سی پی ایکس ایس متعارف کروا دیا

روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار