مڈھ رانجھا کے علاقہ حلال پور میں امن و امان کو یقینی بنانے کیلئے 1 پٹالین فوج تعینات ‘ پولیس ذرائع

ہفتہ 1 نومبر 2014 15:51

سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔نومبر-2014) ضلعی انتظامیہ نے انتہائی حساس قرار دیئے جانیوالے مڈھ رانجھا کے علاقہ حلال پور میں امن و امان کو یقینی بنانے کیلئے 1 پٹالین فوج تعینات کردی ہے جبکہ گزشتہ روز فوج اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی طرف سے حلال پور اور مڈھ رانجھا کے مختلف علاقوں میں فلیگ مارچ بھی کیا گیا ذرائع کے مطابق جمعہ کے روز سرکٹ ہاؤس میں رات 10 بجے ایک اہم اجلاس ہوا جس میں قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے موجودہ صورتحال کے پیش نظر مڈھ رانجھا کے علاقہ حلال پور میں امن و امان کو یقینی بنانے کیلئے ایک پٹالین فوج تعینات کردی ہے یاد رہے کہ ضلعی پولیس نے سرگودھا میں 2 پٹالین فوج کو تعینات کیا ہوا ہے جس میں ایک پٹالین کو مڈھ رانجھا کے علاقہ حلال پور جبکہ دوسری پٹالین کو کوئیک ریسپانس کیلئے ہائی الرٹ رکھا گیا ہے جو کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے ہر وقت تیار رہیں گی۔

Browse Latest Business News in Urdu

آئی سی سی ایف ایٹ مرکز کو بہترین کاروباری مرکز بنانے میں بھرپور تعاون کرے گا، احسن ظفر بختاوری

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی

گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست ..

انڈسٹری کو سولر پر منتقل کرنے کی پلاننگ کی جا رہی ہے،صوبائی وزیر صنعت

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس   1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد)  اضافہ ..

کاٹی کی تجویز کردہ کمپنیوں کو فوری لائسنس جاری  کئے جائیں گے، ڈی جی سندھ فوڈ اتھارٹی

امریکی ڈالرکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں    10 پیسے اضافہ

ملک میں جمعہ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کی کمی ہوئی

برائیلرگوشت کی قیمت میں17 روپے فی کلو اضافہ

پاکستان اور کوریا کے درمیان معاشی تعاون بڑھانے کیلئے موثر اقدامات کی ضرورت ہے، چوہدری شافع حسین

ٹیلی نار مائیکروفنانس بینک کا  2024  کی پہلی سہ ماہی کے مالیاتی نتائج کا اعلان