ایل پی جی کی قیمت میں 17روپے 50پیسہ فی کلو، 206روپے گھریلو سلنڈر، 795روپے کمرشل سلنڈرکم ہونے کا امکان

ہفتہ 1 نومبر 2014 20:12

ایل پی جی کی قیمت میں 17روپے 50پیسہ فی کلو، 206روپے گھریلو سلنڈر، 795روپے کمرشل سلنڈرکم ہونے کا امکان

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم نومبر 2014ء) عالمی مارکیٹ میں ایل پی جی کی قیمت میں ایک با ر پھر کمی واقع ہو گئی ہے جس کے بعد انٹرنیشنل مارکیٹ کی قیمت لوکل مارکیٹ سے بھی نیچے چلی گئی ۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں ایل پی جی کی قیمت 148ڈالرفی میٹرک ٹن کمی سے 753ڈالر سے کم ہو کر 605ڈالر پر آگئی جس کے بعد پاکستان میں ایل پی جی کی قیمت میں 17روپے 50پیسہ فی کلو، 206روپے گھریلو سلنڈر، 795روپے کمرشل سلنڈرکم ہونے کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار لوکل ایل پی جی پروڈیوسرز کی قیمت 66100روپے فی ٹن اور انٹرنیشنل مارکیٹ میں 61000روپے فی ٹن پرآگئی۔ ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کے چےئرمین عرفان کھوکھر نے کہا ہے کہ قیمت میں کمی خوش آئندبات ہے۔ انہوں نے وزیراعظم پاکستان سے اپیل کی کہ اوگرا قانون کے مطابق بین الاقوامی قیمت سے ہمیشہ لوکل پروڈیوسرز کی قیمت تقریبا 8ہزار سے10ہزار فی ٹن قیمت کم ہوتی ہے اس لئے قیمت پر فوری عمل درآمد کروایا جائے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی