لاہور سٹاک ایکسچینج میں کارروباری ہفتے کے آخری روز تیز ی کارجحان دیکھا گیا

جمعہ 7 نومبر 2014 22:55

لاہور ( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 7نومبر 2014ء) لاہور سٹاک ایکسچینج میں کارروباری ہفتے کے آخری روز تیز ی کارجحان رہا ۔ایل ایس ای 25انڈیکس27.97پوائینٹس کے اضافہ کے ساتھ 5370.56 پربندہوا ۔مارکیٹ میں مجموعی طور پر115کمپنیوں کے حصص میں کاروبارہوا۔45کمپنیوں کے حصص میں اضافہ ،5کمپنیوں کے حصص میں کمی جبکہ 65 کمپنیوں کے حصص میں استحکام رہا ۔

(جاری ہے)

مارکیٹ میں کل8لاکھ48 ہزار500حصص کا کاروبار ہو ا ۔

جن کمپنیوں کے سودے سرفہرست رہے ا ن میں بنک آف پنجاب لمیٹڈ کے2لاکھ72 ہزار حِصص۔دیوان فاروق موٹرز لمیٹڈ کے1لاکھ21 ہزار500 حصص۔جبکہ بائیکو پٹرولیئم پاکستان لمیٹڈکے92 ہزار500 حِصص فروخت ہوئے۔سب سے زیاد ہ اضافہ ماڑی پٹرولیئم کمپنی لمیٹڈ کے حصص میں ہوا جس کی قیمت25.92روپے بڑھ گئی ۔سب سے زیادہ کمی فوجی سیمنٹ کمپنی لمیٹڈ کے حصص میں ہوئی جس کی قیمت0.35روپے کم ہو گئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب