جماعت اسلامی حلقہ خواتین ضلع پشاور کے یونیورسٹی کیمپس اور این اے ون میں اجتماعات

بدھ 12 نومبر 2014 23:12

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12نومبر 2014ء) جماعت اسلامی حلقہ خواتین ضلع پشاور کا یونیورسٹی کیمپس اور این اے ون میں اجتماعات منعقد ہوئے۔اجتماعات میں سابقہ ایم این اے وسابقہ ناظمہ حلقہ خواتین ضلع پشاور بلقیس حسین نے مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی۔یہ اجتماعات جماعت اسلامی کے زیر اہتمام ہونے والے اجتماع عام کے لیے منعقد ہوئے۔ اجتماعات میں کارکنان کی بڑی تعداد میں شرکت کی۔

اجتماعات کا آغاز درس قرآن سے ہوا۔

(جاری ہے)

اجتماعات سے خطاب کرتے ہوئے سابقہ ایم این اے و سابقہ ناظمہ ضلع بلقیس حسین نے کہا کہہمارے تمام مسائل کا حل اسلام کے عادلانہ نظام میں مغمرہے ۔ پاکستان کی آزادی اور مقصد ہی اسلام کا عادلانہ نظام کا قیام ہے اور 21تا23نومبرمینار پاکستان لاہور میں جماعت اسلامی کا اجتماع عام ملک کی سیاسی رُخ متعین کرنے میں سنگ میل ثابت ہوگا۔اجتماع عام سے تحریک پاکستان کی تجدید کا آغاز ہوگا جس کے نتیجے میں اسلامی پاکستان بنے گا جس میں ہر شخص کو انصاف انکی دہلیز پر ملے گا۔انہوں نے کہاکہ اس اجتماع عام ضلع پشاور سے ہزار خواتین شریک ہونگے۔

Browse Latest Business News in Urdu

رفاہی پلاٹوں پر تجارتی سرگرمیوں  کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے الاٹمنٹ سمیت لیز منسوخ کردی جائے گی ،کے ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی

سر حد چیمبر ا ٓف کا مرس اینڈ انڈسٹری کے صدر فو اد ا سحق کی زیر صدارت اجلاس

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ

پاکستان کا مالی خسارہ 4 ہزار 337 ارب روپے تک پہنچ گیا‘وزارت خزانہ کی رپورٹ نے معاشی استحکام کے حکومتی ..

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن   کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے  تبادلے  بڑھانےپر زور

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے تبادلے بڑھانےپر زور

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

شیخ راشد عالم فیڈریشن کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینر مقرر

سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی

کراچی،شیخ راشد عالم ایف پی سی سی آئی کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینئر ..