سندھ کے محکمے سائٹ لمیٹڈ نے پہلی بار مالی سال 2013-14میں ایک ارب روپے سالانہ آمدنی کا ہدف حاصل کرلیا

جمعرات 13 نومبر 2014 20:46

کراچی (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 13نومبر 2014ء) وزارت صنعت وتجارت سندھ کے محکمے سائٹ لمیٹڈ نے ادارے کی تاریخ میں پہلی بار مالی سال 2013-14میں ایک ارب روپے سالانہ آمدنی کا ہدف حاصل کرلیاہے، سائٹ لمیٹڈ نے مختلف اداروں پر اپنے سالانہ واجبات کی وصولی میں بھی 30فیصد اضافہ کیاہے اس کے علاوہ مالی سال 2014-15کا بجٹ منظوری کے لیے آئندہ ہفتے منگل 18نومبرکو بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس میں پیش کردیا جائے گا جس کے لیے تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔

(جاری ہے)

یہ بات سائٹ لمیٹڈ کے ترجمان کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں بتائی گئی۔اعلامیے کے مطابق ایم ڈی سائٹ لمیٹڈ نذر محمد بوذدار نے اچانک سائٹ لمیٹڈ کے تمام دفاتر کادورہ کیااور افسران اور ملازمین کی حاضری چیک کی۔ انھوں نے اس موقع پرغیر حاضرملازمین اور افسران کے خلاف سخت محکمہ جاتی کارروائی کے احکام دیے اورکہاکہ ایسے ملازمین اور افسران جو اپنے فرائض ایمانداری سے ادا نہیں کررہے اور مسلسل دفاتر سے غیر حاضر ہیں انھیں ملازمت سے فارغ کردیا جائے گا۔ انھوں نے ہدایت کی تمام ملازمین بائیو میٹرک سسٹم کے تحت اپنی حاضری یقینی بنائیں اور اپنے فرائض مکمل ایمانداری سے انجام دیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی