شہبازشریف کی کرشماتی شخصیت،قطر کا سرکاری ادارہ،قطر انوسٹمنٹ اتھارٹی سرمایہ کاری پر تیار،

وزیراعلیٰ پنجاب کا دورہ قطر، صبح سے رات گئے تک میٹنگز،دوسرا روز بھی انتہائی مصروف گزارا

بدھ 3 دسمبر 2014 22:09

شہبازشریف کی کرشماتی شخصیت،قطر کا سرکاری ادارہ،قطر انوسٹمنٹ اتھارٹی سرمایہ کاری پر تیار،

دوحہ ( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 03 دسمبر 2014ء ) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے قطر کے دورے کے دوران بدھ کو یہاں اپنا دوسرا روز بھی انتہائی مصروف ترین گزارا ، دورے کے پہلے روز قطر کے امیر ، وزیرخارجہ اوردیگر اہم شخصیات سے ملاقاتیں ہوئیں جبکہ دوسرے روزقطر کے وزیراعظم،قطری سرمایہ کاروں،قطر انوسٹمنٹ اتھارٹی، قطر کے وزارت پٹرولیم کے حکام سے انتہائی سود مند ملاقاتیں ہوئیں اوروزیراعلیٰ صبح سے رات گئے تک مصروف رہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ پنجاب کی کرشماتی شخصیت نے قطر میں بھی اپنا اثر دکھایا،ان کی متحرک، فعال اور کرشماتی شخصیت کی بدولت قطرکے سرمایہ کاری کے سرکاری ادارے قطر انوسٹمنٹ اتھارٹی نے پاکستان میں بجلی کی پیداوار،گیس کی فراہمی اوردوسرے شعبوں میں اربوں روپے کی سرمایہ کاری پررضامندی ظاہر کی ہے ۔قطر کی سرمایہ کاری سے جہاں پاکستان اورقطر کے تعلقات میں وسعت آئے گی وہاں پاکستان کی معیشت بھی مضبوط ہوگی۔وزیراعلیٰ پنجاب کے حالیہ دورہ قطر کے نتیجے میں پاکستان میں اربوں روپے کی قطر کی سرمایہ کاری سے یہاں بیرونی سرمایہ کاری کے نئے دور کا آغاز ہوگا۔

Browse Latest Business News in Urdu

رفاہی پلاٹوں پر تجارتی سرگرمیوں  کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے الاٹمنٹ سمیت لیز منسوخ کردی جائے گی ،کے ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی

سر حد چیمبر ا ٓف کا مرس اینڈ انڈسٹری کے صدر فو اد ا سحق کی زیر صدارت اجلاس

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ

پاکستان کا مالی خسارہ 4 ہزار 337 ارب روپے تک پہنچ گیا‘وزارت خزانہ کی رپورٹ نے معاشی استحکام کے حکومتی ..

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن   کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے  تبادلے  بڑھانےپر زور

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے تبادلے بڑھانےپر زور

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

شیخ راشد عالم فیڈریشن کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینر مقرر

سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی

کراچی،شیخ راشد عالم ایف پی سی سی آئی کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینئر ..