حکومت آئندہ 3 ماہ میں کمرشل بینکوں سے 775 ارب روپے قرضہ حاصل کرے گی

جمعہ 5 دسمبر 2014 23:05

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5دسمبر 2014ء) وفاقی حکومت آئندہ 3 ماہ میں کمرشل بینکوں سے 775 ارب روپے مالیت کا قرضہ حاصل کرے گی،اس کے علاوہ 150 ارب روپے مالیت کے پاکستان انوسٹمنٹ بانڈز بھی جاری کیے جائیں گے۔

(جاری ہے)

اسٹیٹ بینک کے مطابق دسمبر 2014 سے فروری 2015 کے دوران حکومت 3 ، 6 اور 12 ماہ کے مجموعی طور پر 775 ارب روپے مالیت کے ٹی بلز کمرشل بینکوں کو فروخت کرے گی۔اس عرصے کے دوران حکومت 500 ارب روپے کے قریب پرانا قرضہ بینکوں کو واپس لوٹائے گی بھی۔رواں مالی سال حکومت نے مرکزی بینک سے قرضوں کے حصول کو لگام ڈالے رکھی ہے۔ معیشت میں زر کا پھیلاو محدود ہونے سے مہنگائی کی رفتار میں بھی کمی دیکھی جارہی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز

سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ایس ای سی پی ایکس ایس متعارف کروا دیا

روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..