پی آئی اے نے اندرون ملک کرایوں میں 2 سے اڑھائی ہزار روپے کمی کردی،

جڑواں شہروں کے عوام پٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کے بعد ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی کے تاحال منتظر

جمعہ 5 دسمبر 2014 23:20

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5دسمبر 2014ء) پی آئی اے نے اندرون ملک کرایوں میں 2 سے اڑھائی ہزار روپے کمی کردی جڑواں شہروں کے عوام پٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کے بعد ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی کے تاحال منتظر ہیں نجی ٹی وی کے مطابق ایندھن کی قیمتوں میں کمی کے بعد پی آئی اے نے اندرون ملک پروازوں کے کرایوں میں کمی کردی ہے اور دو سے اڑھائی ہزار کرایہ کم کردیا ہے ادھر ایلیٹ کلاس کو ایندھن سستا ہونے کا فائدہ تو ملک گیا لیکن دوسری جانب راولپنڈی اور اسلام آباد میں چلنے والی پبلک سروس ٹرانسپورٹ کے کرائے پٹرول اور ڈیزل سستا ہونے کے باوجود تین ماہ پرانے ہیں اور اس میں کوئی کمی نہیں کی گئی عوام کا کہنا ہے کہ جہازوں کے کرائے کم ہونے کا انہیں کوئی فائدہ نہیں وہ تو لوکل ٹرانسپورٹ پر سفر کرتے ہیں جن کے پرانے کرائے نامے ہی چل رہے ہیں اور عوام منتظر ہیں کہ انہیں بھی پٹرول مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا کوئی فائدہ حاصل ہو ۔

Browse Latest Business News in Urdu

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز