ِملکی صرافہ مارکیٹوںمیں ایک ہفتے کے دوران دس گرام سونا1لاکھ40ہزار روپے سے تجاوز کر گیا

ہفتہ 3 دسمبر 2022 22:28

ِملکی صرافہ مارکیٹوںمیں ایک ہفتے کے دوران دس گرام سونا1لاکھ40ہزار روپے سے تجاوز کر گیا
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 03 دسمبر2022ء) ملکی صرافہ مارکیٹوںمیں ایک ہفتے کے دوران دس گرام سونا1لاکھ40ہزار روپے سے تجاوز کر گیا ۔

(جاری ہے)

آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ ایک ہفتے کے دوران ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 2ہزار روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد ایک تولہ سونے کی قیمت 1لاکھ61ہزار300روپے سے بڑھ کر1لاکھ63ہزار300روپے ہو گئی اسی طرح1715روپے کے اضافے سے دس گرام سونے کی قیمت 1لاکھ38ہزار288روپے سے بڑھ کر1لاکھ40ہزار 3روپے ہو گئی جبکہ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا39ڈالر مہنگا ہو گیااور فی اونس سونے کی قیمت1759ڈالر سے بڑھ کر1798ڈالر پر جا پہنچی ۔

رپورٹ کے مطابق ہفتہ کے دن عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا1ڈالر سستا ہو ا جس کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی قیمت 200روپے اور دس گرام سونے کی قیمت172روپے کم ہو گئیں ۔#

Browse Latest Business News in Urdu

کوکا کولا نے گورنر  پنجاب سے  تعریفی سرٹیفکیٹ وصول کر لیا

بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا

خیبرپختونخوا میں قیمتی و نیم قیمتی پتھرو ں کی سرٹیفکیشن کے جدید طرز کی لیبا رٹری کا قا ئم نا گز یز ہے، ..

سیالکوٹ اربوں روپے کا قیمتی زر مبادلہ کما کر ملک کی خدمت کر رہا ہے، ڈپٹی کمشنر کا تاجر برادری سے خطاب

لاہور چیمبر و پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب

صنعت کی ضروریات کے مطابق کورسز ، نصاب تشکیل دیا جائے‘صدر لاہور چیمبر کاشف انور

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 800 روپے  کمی ریکارڈ، فی تولہ قیمت 2لاکھ 39ہزار 200  ہوگئی

نو مئی کے واقعات قابل مذمت ہیں، عاطف اکرام شیخ

صوبے خیبر پختو نخوا میں قیمتی و نیم قیمتی پتھرو ں کی سرٹیفکیشن کے جدید طرز کی لیبا رٹری کا قیام  نا گز ..

ذہنی صحت کے مسائل کو سنجیدگی سے لینا اور مریضوں کو ضروری علاج فراہم کرنا قوم اور انسانیت کی خدمت ہے، ..

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید32روپے کلو کمی