ایشیائی ترقیاتی بینک بجلی کے ترسیلی نظام کی بہتری کیلئے24 کروڑ 80 لاکھ ڈالر دے گا

جمعہ 12 دسمبر 2014 22:21

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12دسمبر۔2014ء) ایشیائی ترقیاتی بینک بجلی کے ترسیلی نظام کی بہتری کیلئے24 کروڑ 80 لاکھ ڈالر دے گااس منصوبے کا مقصد بجلی کی سپلائی اور سیکورٹی کو بہتر بنانا اور ترسیلی نظام میں خامیاں دور کرکے لائن لاسز کم او ر پیداوار وسائل کے ذریعے قومی ٹرانسمیشن نظام کو توسیع دینا ہے۔

(جاری ہے)

پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک نے جمعہ کو بجلی کی ٹرانسمیشن لائنوں کو بہتر بنانے کے منصوبے کیلئے 24کروڑ80 لاکھ ڈالر کے قرضے کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔

سیکرٹری معاشی امور محمد سلیم سیٹھی اور بینک کے کنٹری ڈائریکٹر Werner E.Liepach نے اسلام آباد میں معاہدے پر دستخط کیے۔منصوبے کا مقصد بجلی کی سپلائی اور سیکورٹی کو بہتر بنانا اور ترسیلی نظام میں خامیاں دور کرکے لائن لاسز کم او ر پیداوار وسائل کے ذریعے قومی ٹرانسمیشن نظام کو توسیع دینا ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

بزنس فیسلی ٹیشن سنٹر کے ذریعے صنعتکاروں کے ٹیکس سے متعلقہ  مسائل حل کرانے کی کوشش کریں گے،فیصل آبادچیمبر

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا

صدر آئی سی سی آئی کا سی ڈی اے حکام کے ساتھ تجارتی مراکز کے مشترکہ دوروں کا فیصلہ

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا

کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا

سندھ فوڈ اتھارٹی اور کاٹی کے مابین مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

یوم مئی کی عام تعطیل کے باعث 4 دنوں تک محدود رہنے والے کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ..

100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی

سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ

سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا

سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے