کراچی میں تحریک انصاف کا احتجاج؛ کاروباری سرگرمیاں معطل رہنے سے حکومت کو ٹیکسوں کی مد میں تقریباً 2ارب روپے کا نقصان ہوا

ہفتہ 13 دسمبر 2014 16:05

کراچی میں تحریک انصاف کا احتجاج؛ کاروباری سرگرمیاں معطل رہنے سے حکومت کو ٹیکسوں کی مد میں تقریباً 2ارب روپے کا نقصان ہوا

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13 دسمبر 2014ء) کراچی میں کاروباری سرگرمیاں معطل رہنے سے حکومت کو ٹیکسوں کی مد میں تقریباً 2ارب روپے کا نقصان ہوا ہے۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق ملک کا معاشی مرکز ہونے کی حیثیت سے کراچی میں جمعے کو پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے احتجاج کے باعث تقریباً تمام کاروباری مراکز اور بازار بند رہے۔ صنعتکاروں کاکہنا ہے کہ فیکٹریوں میں اسٹاف اور مزدوروں کی حاضری نہ ہونے کے برابر رہی جس کی وجہ سے پیداواری عمل بھی شدید متاثر ہوا۔ اقتصادی ماہرین کا کہنا ہے کہ ایک روز کراچی شہر بند رہنے سے تقریباً 10ارب روپے کا پیداواری نقصان ہوتا ہے اور حکومت لگ بھگ 2ارب روپے کی ٹیکس آمدن سے محروم ہوجاتی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ہاتھ سے بنے قالینوں کی صنعت کی برآمدات کا ماضی میں بہت اچھا ٹریک ریکارڈ  رہا ہے، اعجاز الرحمان

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے