آئی ایم ایف کا اجلاس 17 دسمبر کو واشنگٹن میں ہوگا،

پاکستان کے لیے منظور شدہ قرض کی تیسری اور چوتھی قسط کی منظوری کا امکان

ہفتہ 13 دسمبر 2014 22:38

آئی ایم ایف کا اجلاس 17 دسمبر کو واشنگٹن میں ہوگا،

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13 دسمبر 2014ء ) آئی ایم ایف نے 17 دسمبر کو واشنگٹن میں بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس طلب کرلیا ہے۔عالمی مالیاتی ادارے کی جانب سے پاکستان کے لیے 1اعشاریہ 2 ارب ڈالر قرضے کی رقم جاری کرنے کی منظوری مل سکتی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق واشنگٹن میں ہونے والے آئی ایم ایف بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس میں پاکستان کو منظور شدہ قرض کی 3 اور چوتھی قسط کی منظوری متوقع ہے۔

(جاری ہے)

حکومت پاکستان کی جانب سے کی جانے والی معاشی اصلاحات اور اقتصادی ترقی کے حوالے سے مالیاتی ادارے کے حکام کو گزشتہ ماہ بریفنگ دی جاچکی ہے جس پر آئی ایم ایف نے اطمینا ن کا اظہار بھی کیا ہے۔پاکستان نے بین الاقوامی ادائیگیوں کے دباو سے نمٹنے کے لیے سال 2013 کے اختتام پر آئی ایم ایف سے 6.6 ارب ڈالر قرض کی منظوری حاصل کی تھی جس میں سے اب تک ڈیڑھ ارب ڈالر کے قریب حکومت وصول کرچکی ہے۔۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی