
- Home
- Business
- Business News
- ہزارسی سی سے کم پاورکی گاڑیوں کی فروخت میں سالانہ بنیادوں پر28 فیصد کی کمی ریکارڈ
ہزارسی سی سے کم پاورکی گاڑیوں کی فروخت میں سالانہ بنیادوں پر28 فیصد کی کمی ریکارڈ

(جاری ہے)
اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے لیکردسمبرتک کی مدت میں ملک میں سوزوکی بولان کے 3,257 یونٹس گاڑیوں کی پیداوار اور2,436 یونٹس کی فروخت ریکارڈکی گئی، گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں ملک میں سوزوکی بولان کے 5,951 یونٹس گاڑیوں کی پیداوار اور6,241 یونٹس کی فروخت ریکارڈکی گئی، اسی طرح اسی مدت میں ملک میں سوزوکی آلٹو کے 27,473 یونٹس گاڑیوں کی پیداوار اور27,614 یونٹس کی فروخت ریکارڈکی گئی جوگزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں بالترتیب 29,486 یونٹس اور32,388 یونٹس تھیں۔
\395Your Thoughts and Comments
- PSX
- Prize Bond
- Currency Rates
- Currency Converter
- Cryptocurrency List
- Cryptocurrency Converter
- Business Directory
- Add Your Business
- Gold Rates
- Silver Rates
- Banks in Pakistan
- Petrol Prices
- CNG Prices
- Business News
- Business Articles
- News Agencies
مزید کاروباری خبریں
-
فیصل آباد چیمبر سیلاب اور بارشوں سے متاثرہ افراد کی بحالی کیلئے 500گھر تعمیر کر ے گا،صدر فیصل آباد چیمبر
تاریخ اشاعت : 2023-02-02
-
انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کے سامنے پاکستانی روپیہ گراوٹ کا شکار
تاریخ اشاعت : 2023-02-02
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا مزید مہنگا
تاریخ اشاعت : 2023-02-02
-
درآمدات میں رکاوٹ آٹوموبائل اسپیئر پارٹس اسمگلنگ کی راہ ہموار کرنے کا باعث ہے، پاسپیڈا پاسپیڈا ممبران اسپیئر ..
تاریخ اشاعت : 2023-02-02
-
ڈیسکون آکسی کیم نے محفوظ صنعتی اوقات کے 9 ملین گھنٹے مکمل کرلیے
تاریخ اشاعت : 2023-02-02
-
صنعتوں کو درپیش مسائل کے حل کے لیے مضبوط آواز بلند کرتے رہیں گے، زبیر موتی والا
تاریخ اشاعت : 2023-02-02
-
پاک افغان جوائنٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے زیر اہتمام اجلاس، کلکٹر کسٹمز اپریزمنٹ پشاور کی تاجروں کو درپیش ..
تاریخ اشاعت : 2023-02-02
-
لاہور چیمبر نے چارٹر آف اکانومی کے لیے سیاسی جماعتوں کے سربراہان کو خط لکھ دیا
تاریخ اشاعت : 2023-02-02
-
لاہور چیمبر نے چارٹر آف اکانومی کے لیے سیاسی جماعتوں کے سربراہان کو خط لکھ دیا
تاریخ اشاعت : 2023-02-02
-
گوجرانوالہ چیمبرآف کامرس کے وفد کی سی پی او گوجرانوالہ سےملاقات، سی پی ایل سی بحال کرنے کا مطالبہ
تاریخ اشاعت : 2023-02-02
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2023, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.