کراچی ،عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں نمایاں اضافہ،

ملکی مارکیٹوں میں قیمت ایک بار پھر 47 ہزار روپے سے تجاوز کرگئی

جمعہ 26 دسمبر 2014 22:04

کراچی ،عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں نمایاں اضافہ،

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26دسمبر 2014ء) عالی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں نمایاں اضافے کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک بار پھر 47 ہزار روپے سے تجاوز کرگئی۔جمعہ کو عالمی صرافہ مارکیٹ میں 20 ڈالر کے اضافے سے سونے کی فی اونس قیمت 1197 ڈالرپر جا پہنچی جس کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونا مہنگا ہوگیا۔

(جاری ہے)

آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کو ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 300روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے کراچی‘ لاہور‘ ملتان‘ اسلام آبا اور‘ راولپنڈی کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 46ہزار 800روپے سے بڑھ کر 47ہزار 100روپے ہوگئی اس طرح 257روپے کے اضافے سے ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی دس گرام قیمت 40ہزار 371روپے پر جا پہنچی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت میں 20روپے کے اضافے سے 780روپے سے بڑھ کر 700 روپے ہوگئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز

سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ایس ای سی پی ایکس ایس متعارف کروا دیا

روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..