لاہور سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان دیکھا گیا،

ایل ایس ای 25انڈیکس91.47پوائنٹس کی کمی کے ساتھ6520.58پربندہوا

بدھ 21 جنوری 2015 19:23

لاہو ر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21جنوری2015ء ) لاہور سٹاک ایکسچینج میں بدھ کے روزمندی کا رجحان رہا۔ایل ایس ای 25انڈیکس91.47پوائنٹس کی کمی کے ساتھ6520.58پربندہوا ۔ مارکیٹ میں مجموعی طور پر 105کمپنیوں کے حصص میں کاروبارہوا۔20کمپنیوں کے حصص میں اضافہ، 20کمپنیوں کے حصص میں کمی جبکہ65کمپنیوں کے حصص میں استحکام رہا ۔مارکیٹ میں کل14لاکھ 44ہزار400حصص کا کاروبار ہو ا ۔

(جاری ہے)

جن کمپنیوں کے سودے سرفہرست رہے ان میں بنک آف پنجاب لمیٹڈ کے 2 لاکھ 97 ہزا رحصص۔بائیکو پٹرولیئم پاکستان لمیٹڈکے2لاکھ88 ہزارحصص۔جبکہ پاکستان انٹرنیشل ائرلائنز کارپوریشن لمیٹڈ کے1لاکھ7ہزار500حصص فروخت ہوئے۔ سب سے زیادہ اضافہ فیروز سنز لیبارٹریز لمیٹڈ کے حصص میں ہوا جس کی قیمت9.04روپے بڑھ گئی ۔سب سے زیادہ کمی نشاط چونیاں لمیٹڈ کے حصص میں ہوئی جس کی قیمت 2.14روپے کم ہو گئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب