واپڈا کا صارفین کو بجلی کی ترسیل میں بہتر ی کیلئے ایشیائی ترقیاتی بنک سے قرضے کا مطالبہ

ہفتہ 24 جنوری 2015 14:17

واپڈا کا صارفین کو بجلی کی ترسیل میں بہتر ی کیلئے ایشیائی ترقیاتی بنک سے قرضے کا مطالبہ

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 جنوری 2015ء) واپڈا نے صارفین کو بجلی کی ترسیل میں بہتر ی کیلئے ایشیائی ترقیاتی بنک سے قرض کا مطالبہ کر دیا 20پاور ٹرانسفارمرز کی خریداری کی ضرروت ہے، رواں مالی سال 2014-15کے پہلے چھ ماہ میں فیسکو کی ریکوری99.9فیصد ہے جو دیگر تمام تقسیم کار کمپنیوں سے بہتر ہے ۔ کمپنی میں گریڈ 1تا20کی تقریباً ساڑھے تین ہزار آسامیاں خالی ہیں جن پر حکومتی ہدایات کی روشنی میں میرٹ پر بھرتی کی جائے گی ۔

پیپلز ورکس پروگرام کے تحت 2007تا2014تک 4271سکیمیں مکمل کر لی گئیں اور 355سکیموں پر کام جا ر ی ہے۔ اسی طرح 11ایچ ٹی فیڈرز کو مکمل کیا گیا ہے اور 289ایل ٹی پرپوزلز مکمل ہو گئیں اور 100مزید سکیمیں آئندہ ماہ مکمل کر لی جائیں گی ۔ اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔

(جاری ہے)

24 جنوری 2015ء کے مطابق پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام (PSDP)کے تحت چھٹے ایس ٹی جی پروگرام میں 17نئے گرڈز میں سے 8نئے گرڈز بن چکے ہیں ۔

جبکہ دو گرڈز پر کام جاری ہے دس گرڈز کی اپ گریڈیشن مکمل کر لی گئی ہے ۔ اسی طرح54ٹرانسمیشن لائنوں میں سے 36مکمل ہو چکی ہیں جبکہ 5پر کام جاری ہے ، فیسکو کی طرف ایشیائی ترقیاتی بنک کے لون سے 20پاور ٹرانسفارمرز کی خریداری کی جانی تھی جو کہ گذشتہ دو سال سے التواء کا شکار ہے ان پاور ٹرانسفارمرز کو فیسکو ریجن کے مختلف گرڈسٹیشنز پر لگایا جانا ہے یوں گرڈز کی اپ گریڈیشن نہ ہونے سے وہ اوور لوڈنگ کا شکار ہو رہے ہیں ان پاور ٹرانسفارمرز کی تنصیب سے آٹھ اضلاع کے صارفین کو بجلی کی ترسیل میں بہتر ی آئے گی۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

پاکستان معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے لئے پر عزم ہے، ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ کا ساتواں اجلاس، تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے7مئی تک درخواستیں طلب