نواز حکومت نے شاہراہوں اور پلوں کی تعمیر پر بجٹ کم کردیا‘ اسٹیٹ بینک

اتوار 1 فروری 2015 18:47

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔1فروری۔2015ء) اسٹیٹ بینک نے نواز حکومت کا شاہراہوں‘ پلوں‘ سڑکوں‘ سیوریج اور پانی سپلائی بارے بلند و باند دعوؤں کی قلعی کھول دی‘ نواز حکومت مواصلات اور صفائی کے شعبے پر جی ڈی پی کا صرف 0.1 فیصد خرچ کررہی ہے۔ اسٹیٹ بینک نے اپنی حالیہ رپورٹ میں بتایا ہے کہ نواز شریف حکومت نے 2014ء میں سماجی خدمات پر صرف 33.6 ارب روپے خرچ کئے جو کہ جی ڈی پی کا صرف 0.1 فیصد ہے۔

(جاری ہے)

بینک کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ سال سڑکیں‘ شاہراہیں‘ ہائی ویز اور پلوں کی تعمیر پر 23.2 ارب روپے خرچ کئے گئے جبکہ سیوریج اور واٹر سپلائی پر 10.4 ارب روپے خرچ کئے ہیں۔ 2013ء میں شاہراہوں اور پلوں پر 128.8 ارب روپے خرچ ہوئے۔ گیلانی حکومت نے 2012ء میں 148.5 ارب روپے‘ 2011ء میں 128.1 ارب جبکہ 2010ء میں 123.9 ارب روپے خرچ کئے تھے۔ واٹر سپلائی اور صفائی پر 2013ء میں 34.1 ارب روپے خرچ ہوئے جوکہ جی ڈی پی کا 0.2 فیصد ہے۔ 2012ء میں 36.6 ارب روپے‘ 2011ء میں 28.5 اور 2010ء میں 25.5 ارب روپے خرچ کئے تھے۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان اورچین کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ،   ریکارڈ

ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر1.10 فیصدکی کمی، سالانہ بنیادوں پر26.94 فیصد اضافہ

فیصل آبا د اور ازبکستان کی سرحد پر واقع قازقستان کے شہر شیمکنت کو جڑواں شہر قرار دیدیا گیا

برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ

برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ

بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،صدر ایف پی سی ..

پاکستان اور افریقہ کو باہمی معاشی خوشحالی کیلئے مل کر کام کرنا ہوگا، سفیر ایتھوپیا جمال بیکر عبداللہ ..

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

چیمبر کی سطح پر مالی و انتظامی بے ضابطگیوں اور بے قاعدگیوں میں ملوث افراد اور ملازمین کو کیفرکردار تک ..

جامع ترقی کے لئے آمدنی اور عوامی اخراجات کو بہتر بنانے کے موضوع پر پری بجٹ ورکشاپ  کا انعقاد ،مقررین ..

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر