چکوال، اشیائے ضروریہ کی نئی قیمتوں کا تعین کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

پیر 2 فروری 2015 17:46

چکوال (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 02فروی 2015ء) پنجاب حکومت کی ہدایت پر اشیائے ضرورت کی نئی قیمتوں کا تعین کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا اور اس ضمن میں ڈی سی او چکوال آصف بلال لودھی نے ان نئی قیمتوں پر سختی سے عمل درآمد کرنے کا حکم دے دیا۔

(جاری ہے)

پیر کے روز ضلع پرائس کنٹرول کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے مختلف تاجر تنظیموں کے نمائندوں کی موجودگی میں ڈی سی او چکوال نے بتایا کہ گذشتہ تین ماہ کے دوران پٹرولیم کی قیمتوں میں 40 فیصد کمی ہوئی ہے مگر اس کے اثرات عام آدمی تک نہیں پہنچے۔

اُنہوں نے تمام اسسٹنٹ کمشنرز کو ہدایت کی کہ وہ اشیائے ضرورت کی نئی قیمتوں کے مطابق فوری طور پر گرانفروشوں کے خلاف کریک ڈاوٴن کریں اور عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کریں۔ اجلاس میں آٹا، گھی، چاول، دالیں، گوشت، چکن اور دیگر اشیائے ضرورت کی قیمتوں میں 10 سے 15 فیصد کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا جو فوری طور پر نافذ العمل ہو گا اور ضلعی حکومت اس نوٹیفکیشن پر عمل درآمد کو یقینی بنائے گی۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان اورچین کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ،   ریکارڈ

ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر1.10 فیصدکی کمی، سالانہ بنیادوں پر26.94 فیصد اضافہ

فیصل آبا د اور ازبکستان کی سرحد پر واقع قازقستان کے شہر شیمکنت کو جڑواں شہر قرار دیدیا گیا

برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ

برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ

بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،صدر ایف پی سی ..

پاکستان اور افریقہ کو باہمی معاشی خوشحالی کیلئے مل کر کام کرنا ہوگا، سفیر ایتھوپیا جمال بیکر عبداللہ ..

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

چیمبر کی سطح پر مالی و انتظامی بے ضابطگیوں اور بے قاعدگیوں میں ملوث افراد اور ملازمین کو کیفرکردار تک ..