میڈیکل اسٹوروں کے بنیادی مسائل حل کیے جائیں گے،ڈاکٹر صلاح الدین بلوچ

جمعہ 13 فروری 2015 16:52

(مچھ)اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13فروی 2015ء(آل بلوچستان میڈیکل اسٹورز یونین کے سرپرست اعلی ڈاکٹر صلاح الدین بلوچ نے کہا ہے کہ میڈیکل اسٹوروں کی بنیادی اور جائز مسائل حل کیے جائیں گے میڈیکل یونین کا قیام میڈیکل اسٹوروں کے حقوق کا دفاع اور ان کے اہمیت ووقار کومعاشرے میں بلند کرنے کیلئے ہیں عوام کی خدمات ہماری اولین ترجیح ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے بائی پاس کوئٹہ کے میڈیکل اسٹوروں کی دورہ کے موقع پر مالکان سے خطاب کرتے ہوئے کیا انھوں نے کہا کہ موجودہ حالات میں جہاں دیگر مسائل کیساتھ کیساتھ میڈیکل اسٹورز مالکان بھی مسائل سے دوچار ہیں آل بلوچستان میڈیکل اسٹوریو نین کا قیام ہی مسائل کو مدنظر رکھ کر عمل میں لائی گئی انھوں نے کہا کہ موجودہ دور میں عوام کی خدمات میں میڈیکل اسٹوروں کی کردار سے کوئی زی شعور انکار نہیں کرسکتا اور ہمارا مقصد عوام کی خدمات کیساتھ معاشرے میں میڈیکل اسٹوروں کی کردار و اہمیت کو بلند کرنے کیساتھ ان کے جائز مسائل کو حل کرنے کیلئے ہیں انہوں نے بائی پاس میڈیکل اسٹور مالکانوں کو یقین دلایا کہ وہ ان کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرکے دم لیں گے

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان اورچین کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ،   ریکارڈ

ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر1.10 فیصدکی کمی، سالانہ بنیادوں پر26.94 فیصد اضافہ

فیصل آبا د اور ازبکستان کی سرحد پر واقع قازقستان کے شہر شیمکنت کو جڑواں شہر قرار دیدیا گیا

برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ

برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ

بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع

پاکستان اور افریقہ کو باہمی معاشی خوشحالی کیلئے مل کر کام کرنا ہوگا، سفیر ایتھوپیا جمال بیکر عبداللہ ..