بلدیاتی افسران ریکوری کے مقررہ ٹارگٹ کو حاصل کرنے کیلئے بھرپور جدوجہد کریں،ایڈمنسٹریٹر بلدیہ غربی

ہفتہ 14 فروری 2015 17:13

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14فروی 2015ء) ایڈمنسٹریٹر بلدیہ غربی سجاد احمد میمن نے کہا ہے کہ بلدیاتی افسران ریکوری کے مقررہ ٹارگٹ کو حاصل کرنے کیلئے بھرپور جدوجہد کریں ان خیالات کااظہار انہوں نے میونسپل کمشنر اشفاق احمد ملاح کے ہمراہ محکمہ ٹریڈ لائسنس کے افسران سے منعقدہ میٹنگ کے دوران کیاانہوں نے مزید گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ بلدیہ غربی میں رہائش پذیر عوام کو سہولیات کی فراہمی میں درپیش رکاوٹوں کو دور کرنے کیلئے ضروری ہے کہ انتظامیہ اپنے ذرائع آمدن کے حصول کو یقینی بنائے اورنگی ،بلدیہ اور خصوصاً سائٹ زون کے افسران کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ ریکوری کے عمل میں کسی بھی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی اس موقع پر میونسپل کمشنر نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ انتظامیہ اپنے ذرائع آمدن میں اضافہ کیلئے مربوط لائحہ عمل مرتب کرکے ریکوری مہم کا آغاز کرے تاکہ سندھ گورنمنٹ کی جانب سے ملنے والی گرانٹ اور انتظامیہ اپنے حاصل کردہ محاصل سے عوام کو زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کی جاسکیں میٹنگ میں موجود افسران نے ایڈمنسٹریٹر کو یقین دلایا کہ وہ مقررہ محاصل کو حاصل کرنے کیلئے بھرپور جدوجہد کریں گے۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب