پاکستان کا انڈونیشیا سے تجارتی خسارہ ڈیرھ ارب ڈالر تک پہنچ گیا

اتوار 15 فروری 2015 15:34

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 15فروری 2015ء) ترجیحی تجارتی معاہدے کا فائدہ انڈونیشیا اٹھا گیا،پاکستان کا انڈونیشیا سے تجارتی خسارہ ڈیرھ ارب ڈالر تک پہنچ گیا۔

(جاری ہے)

وزارت تجارت کے اعدوشمار کے مطابق پاکستان نے انڈونیشیا سے تجارتی معاہدہ کیا ہے جس کی وجہ سے گزشتہ پانچ سالوں میں تجارتی خسارہ 56 کروڑ ڈالر سے بڑھ کر ڈیرہ ارب تک پہنچ گیا اس وقت پاکستان کی انڈونیشیا کو برآمدات صرف بارہ کروڑ ڈالر کی ہیں جبکہ درآمدات ایک ارب 58 کروڑ سے تجاوز کر گئی ہیں۔وزارت تجارت کے مطابق انڈونیشیا سے تجارتی خسارہ بڑھنے کی بڑی وجہ پام آئل کی درآمدات میں مسلسل اضافہ ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

عوامی  اور تجارتی روابط کو مزید فروغ دینے کے لئے ایتھوپیئن ایئر لائنز   کے  فلائٹ آپریشن کو  وسعت دی جائے ..

لاہور چیمبر میں پاکستان کی واٹر اکانومی پر سیمینار

پاکستانی ماہی گیری کی صنعت چینی سرمایہ کاروں کیلئے انتہائی پرکشش ہے، سربراہ پی سی جے سی سی آئی

بھارتی مسلمان گورنر کا رام مندر میں ہندو دیوتا کو سجدہ، ویڈیو وائرل

ملک بھر میں سونے کی قیمت مستحکم رہی

ملک بھر میں سونے کی قیمت مستحکم رہی

سیکرٹری لیبر و انسانی وسائل پنجاب کا   سیالکوٹ میں  اعوان سپورٹس  پرائیویٹ لمیٹڈ کا دورہ

وفاقی وزیر برائے اقتصادی  اور ورلڈ بینک کے ریجنل وائس پریزیڈنٹ کی ملاقات،  اقتصادی اصلاحات اور ترقیاتی ..

ملک سے گوشت اورگوشت سے بنی مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ

نائجیریا  میں   ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے درخواستیں  15مئی تک    جمع کرائی جاسکتی ہیں،ٹی ..

پانچویں بین الاقوامی ٹیکسٹائل اینڈ لیدر ایگزبیشن میں شرکت کے لئے  جمعہ   تک درخواستیں     طلب

بھارتی پیاز کے آتے ہی ملک میں پیاز کی قیمت میں 50 فیصد کمی‘ نجی ٹی وی

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ