لاہور سٹاک ایکسچینج نے نیشنل سیونگ بانڈز کو 18 فروری سے ڈی لسٹ کرنے کی منظوری دیدی

منگل 17 فروری 2015 23:24

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17فروری 2015ء) لاہور سٹاک ایکسچینج نے نیشنل سیونگ بانڈز کو 18 فروری سے ڈی لسٹ کرنے کی منظوری دیدی ۔ نیشنل سیونگ بانڈز کی لاہور سٹاک ایکسچینج میں لسٹنگ 02 مارچ 2010 ء کوہوئی تھی ۔نیشنل سیونگ بانڈز کی طرف سے جاری کئے گئے نوٹس کے مطابق تمام بانڈز ہولڈرز کو ان کی رقم اضافی منافع کے ساتھ واپس کر دی گئی ہے جس کی تصدیق نیشنل سیونگ بانڈز کے ز ونل انسپکشن اور اکاوٴنٹ آفس اسلام آباد سے04 فروری 2015ء کو لاہور سٹاک ایکسچینج کو موصول ہونے والے خط سے ہو گئی ہے۔

جس پر ایل ایس ای نے5 سالوں کے لئے جاری کئے گئے نیشنل سیونگ بانڈز کو18 فروری 2015 ء سے ڈی لسٹ کرنے کا فیصلہ کر لیاہے۔ 12 سے 26 جنوری 2010ء تک بنک میں جمع کرائی گئی ۔درخواست گزاروں کو جاری کئے جانے والے نیشنل سیونگ بانڈز جن کی مالیت62.60 ملین روپے ہے۔

(جاری ہے)

پانچ سالوں کیلئے جاری کئے گئے تھے۔ جن کی لاہور سٹاک ایکسچینج پر لسٹنگ 02 مارچ 2010 کوہوئی تھی۔ پانچ سالوں کا عرصہ کامیابی سے گزارنے کے بعد ایل ایس ای نے ان بانڈز کو18 فروری 2015کو ڈی لسٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ان بانڈز کی کامیابی سے عرصہ پورا کرنے پر لاہور سٹاک ایکسچینج کے مینجنگ ڈائریکٹر اور چیف ایگزیکٹو آفیسر آفتاب احمد چوہدری نے نیشنل سیونگ کی مینجمنٹ اور بانڈز ہولڈرز کو مبارک باد پیش کی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

پاکستان معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے لئے پر عزم ہے، ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ کا ساتواں اجلاس، تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے7مئی تک درخواستیں طلب