کیا موٹرز نے ایک مرتبہ پھر سے گاڑیوں کی قیمت میں کمی کا اعلان کر دیا

جن گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کی گئی ان میں کیا کی سورینٹو اور کارنیوال شامل ہیں

ہفتہ 4 نومبر 2023 16:01

کیا موٹرز نے ایک مرتبہ پھر سے گاڑیوں کی قیمت میں کمی کا اعلان کر دیا
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 نومبر2023ء) کیا موٹرز نے ایک مرتبہ پھر سے گاڑیوں کی قیمت میں کمی کا اعلان کر دیا ہے ۔کیانے گزشتہ مہینے بھی ڈالر کی قدر میں کمی کے ساتھ اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں واضح کمی کی تھی جس پر صارفین نے مسرت کا اظہار کیا تھا۔جن گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کی گئی ان میں کیا کی سورینٹو اور کارنیوال شامل ہیں۔

(جاری ہے)

کیا کی کارنیوال کی پرانی قیمت ایک کروڑ 71 لاکھ 50 ہزار روپے تھی جو کہ کمی کے بعد ایک کروڑ 60 لاکھ روپے کر دی گئی ہے یعنی گاڑی تقریبا ساڑھے گیارہ لاکھ روپے سستی ہوئی ہے۔اس کے علاوہ کیا سورینٹو 2.4 لیٹر ایف ڈبلیو ڈی کی قیمت 89 لاکھ 99 ہزار روپے مقرر کر دی گئی ہے، کیا سورینٹو 3.5 لیٹر ایف ڈبلیو ڈی کی پرانی قیمت ایک کروڑ 12 لاکھ 90 ہزار روپے تھی جو کہ کمی کے بعد 94 لاکھ 99 ہزار روپے پر آ گئی ہے، گاڑی کی قیمت میں تقریبا 17 لاکھ روپے تک کمی کی گئی ہے۔پاکستان میں کیا کی سپورٹیج کو بے حد پسند کیا جا رہا ہے جو کہ اس وقت تقریبا 73 لاکھ روپے پر فروخت ہو رہا ہے، سپورٹیج ایف ڈبلیو ڈی 84 لاکھ اور کیا سپورٹیج بلیک ورژن 93 لاکھ روپے میں فروخت کیلئے پیش کیا جا رہا ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

تاجر برادری کے مسائل  کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا، ڈی پی او

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 30ڈالر کے اضافے سے 2414ڈالر کی سطح پر آگئی

برائلر گوشت کی قیمت میں20روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں20روپے کلو کمی

قیمتیں کم نہ کی گئیں تو ڈبل روٹی ،دیگر مصنوعات کی خرید اری ،فروخت مکمل بند کر دینگے‘ مرکزی کریانہ مرچنٹ ..

کوشش ہے کہ سیالکوٹ کی تمام صنعتوں میں کام کرنے والےہنر مند اور مالکان انتہائی محفوظ طریقے سے اپنے فرائض ..

صوبائی محتسب اور لاہور چیمبرکے درمیان مضبوط روابط کا ہونا ضروری ہے،کاشف انور

صوبائی وزیر  صنعت  چوہدری شافع حسین سے ساہیوال چیمبر آف کامرس کے وفد کی ملاقات

جرمن قونصل جنرل کی تاجروں کو ویزا فراہمی میں ترجیح دینے کی یقین دہانی،عاطف اکرام شیخ، صدر ایف پی سی سی ..

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین سے پاکستان کوٹینگ ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات

یونائٹیڈ بزنس گروپ کا نجکاری اور شفافیت کے لیے حکومت کے عزم کا خیر مقدم

سائٹ ایسوسی ایشن آف انڈسٹری کی بجٹ تجاویز میں صنعتکاری کو فروغ دینے کے لیے ٹیکسوں میں کمی کا مطالبہ ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کارحجان برقرار، 100 انڈکس نے 75ہزارپوائنٹس کی ایک اورنفسیاتی حدکوعبورکرلیا