- Home
- Business
- Business News
- Zameen.comپر اشتہارات کی تعداد دس لاکھ سے تجاوز کر گئی،عوامی پذیرائی اور حوصلہ افزائی کے مشکور ہیں: ..
Zameen.comپر اشتہارات کی تعداد دس لاکھ سے تجاوز کر گئی،عوامی پذیرائی اور حوصلہ افزائی کے مشکور ہیں: ذیشان علی‘سی ای او
منگل 10 مارچ 2015 18:52
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10مارچ۔2015ء) پاکستان کے سب سے بڑے رئیل اسٹیٹ پورٹل Zameen.comنے کامیابی سے دس لاکھ اشتہارات کا سنگ میل عبور کر لیا ہے ۔ یہ پاکستان کی پہلی ویب سائٹ جس نے اس سنگ میل کو عبور کیا ہے ۔Zameen.comکے وسیع ڈیٹا بیس اور اشتہارات نے اس ویب سائٹ کو پاکستان کی رئیل اسٹیٹ مارکیٹ کا ایسا قائد بنا دیا ہے جس سے مقابلے میں اسی شعبہ سے وابستہ دیگر ویب سائٹس کافی پیچھے ہیں۔
اس موقع پر Zameen.comکے شریک بانی اور سی ای او ذیشان علی خان نے کہا کہ ایک ملین آن لائن اشتہارات ہونے کے باعث یہ بات اب ثابت ہو چکی ہے کہ Zameen.comپاکستان کی رئیل اسٹیٹ مارکیٹ میں سب سے مقبول اوررئیل اسٹیٹ ماہرین‘ پیشہ ور اور اس شعبے سے منسلک دیگر افراد کی اولین پسند ہے ۔(جاری ہے)
ان کا کہنا تھا کہ Zameen.comکواپنے قیام سے اب تک ملنے والی حوصلہ افزائی اس بات کی عکاسی بھی ہے کہ ملک میں لوگوں کی ترجیحات اور رحجانات میں تبدیلی آ رہی ہے ۔
وہ اب ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ ہونے کے ساتھ ساتھ انٹرنیٹ کا بخوبی استعمال کر رہے ہیں اور انٹرنیٹ کو استعمال کرتے ہوئے وہ رئیل اسٹیٹ کے شعبے میں موجود سرمایہ کاری کے مواقع اور دیگر معاملا ت پر ریسرچ کرتے ہیں۔Zameen.comنے 2006میں اپنے قیام کے فوراً بعد ہی مارکیٹ کے بدلتے ہوئے رحجانات کی رہنمائی اور قیادت کی ہے اور چند ہی سالوں میں خود کو مارکیٹ کا قائد بھی ثابت کر دیا ہے ۔ اس کے استعمال میں آسان ڈیزائن‘ خوبصورت وضع‘ شاندار خدمات ‘مارکیٹ کے بارے میں گہرے علم اور مکمل احتیاط اور ذمہ داری سے کئے گئے تجزیوں کی بدولت اس پورٹل کو بھر پور عوامی پذیرائی حاصل ہوتی ہے جس کا واضح ثبوت اس پورٹل پر ماہانہ تیرہ لاکھ وزٹس ہیں۔ Zameen.comکے ساتھ 6600رئیل اسٹیٹ ایجنسیز کام کر رہی ہیں۔ادارے کے لاہور ، کراچی ، اسلام آباد ، پشاور، گوجرانوالہ، فیصل آباد میں باقاعدہ دفاتر ہیں جب کہ دیگر 10شہروں میں ذیلی دفاتر بھی موجو دہیں۔Zameen.com کے دو بین الاقوامی دفاتر لندن اور دبئی میں بھی قائم ہیں ۔Browse Latest Business News in Urdu
وفاقی ٹیکس محتسب ملک بھر کی بزنس کمیونٹی کی جائز شکایتوں کے فوری ازالے کو بہت اہمیت دیتے ہیں، مہر کاشف ..
ہر شخص اپنی آمدن کے تناسب سے ٹیکس دے ، آل پاکستان انجمن تاجران
پاکستان فرنیچر کونسل نے 20جامع بجٹ تجاویز پنجاب حکومت کو ارسال کر دیں، میاں کاشف اشفاق
عالمی نمائش میں غیر ملکی خریداروں کو راغب کرنے کےلئے پیشگی رابطے شروع ،حکومت بہترین ہاسپیٹلٹی پیکج ..
سویابین اور پام آئل کی درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر نمایاں کمی ریکارڈ
گیس چوروں کے خلاف کریک ڈائون جاری ،مزید 718 گیس کنکشنزمنقطع، 2 کروڑ 40 لاکھ سے زائد کے جرمانے
آئی ایم ایف کی روزانہ کی بنیاد پر سامنے آنے والی کڑی شرائط سے ہر طبقہ پریشان ہے ‘ اشرف بھٹی
برائلر گوشت کی قیمت میں22روپے کلو کمی
عالمی نمائش میں غیر ملکی خریداروں کو راغب کرنے کیلئے پیشگی رابطے شروع کئے جارہے ہیں‘ عثمان اشرف
حکومت ترقی یافتہ ممالک کے ٹیکسیشن نظام کے ماڈل کو اسٹڈی کرے ‘ٹیکس ایجوکیشن اینڈ لرننگ
کسی بھی حکومت نے کمرشل امپورٹرز کو گندم کی درآمد پر سبسیڈی نہیں دی،زبیرطفیل
برائلرگوشت کی قیمت میں 7 روپے کلو اضافہ
فیصل آباد چیمبر کامرس اینڈانڈسٹری کا پولٹری سیکٹر کو پہنچنے والے نقصانات کے فوری ازالہ کیلئے مراعاتی ..
انکم ٹیکس جنرل آرڈر کے نفاذ کے لئے ایف بی آر کی پی ٹی اے اور ٹیلی کام آپریٹرز کے ساتھ اہم ملاقاتیں
ایتھوپین سفیرکاایف پی سی سی آئی کا دورہ
پاکستان اور منگولیا کے درمیان تجارت کے مزیدفروغ کیلئے کوششیں تیز کی جائیں، ڈپٹی ہیڈ آف مشن منگولیا
میزان بینک اور روش پاکستان کا بریسٹ کینسر کے خلاف اشتراک
100اور 1500روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کوہوگی
نوجوانوں کو کاروبار کی شروعات کیلئے بہتر مواقع کی فراہمی آئی سی سی آئی کی ترجیح ہے،احسن بختاوری
ملک میں سولر پینل کی قیمتیں مزید کم ہوگئیں
متحدہ عرب امارات میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ ..
سویابین اورپام آئل کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں کمی ریکارڈ
مہرکاشف یونس کی سردار سلیم حیدر کو گورنر پنجاب تعینات ہونے پر مبارکباد
پاکستان اورترکیہ کے درمیان تجارت کے حجم میں اضافہ ، ترکیہ کوپاکستانی برآمدات میں 8 فیصد، درآمدات ..
PSX Live Index
Updated: 11:59:01pm | 11-05-2024
Status: Closed | Volume: 741,196,400 |
---|
KSE100 Index |
---|
Current |
High |
Low |
Change |
* LDCP represents Last Day Close Price
View Full Summary