شاہین یونین کو کراچی پورٹ ٹرسٹ کا ریفرنڈم جیتنے پر مبارکباد

ہفتہ 21 مارچ 2015 17:11

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21مارچ۔2015ء) نیشنل لیبر فیڈریشن پاکستان کے مرکزی صدر شمس الرحمن سواتی اور سیکرٹری جنرل رانا محمود علی خان نے این ایل ایف اور KPTایمپلائزشمع یونین کی حمایت یافتہ شاہین یونین کو کراچی پورٹ ٹرسٹ کا ریفرنڈم جیتنے پر مبارکباد پیش کی ہے ۔

(جاری ہے)

گزشتہ روز ہونے والے ریفرنڈم میں این ایل ایف کی حمایت یافتہ یونین نے ایم کیوایم ورکرزفرنٹ یونین کو عبرت ناک شکست دی تھی جبکہ چارسال سے ایم کیوایم نے ٹرسٹ میں ریفرنڈم نہیں ہونے دیا اور اپنی اجارہ داری قائم کر رکھی تھی جس پر نیشنل لیبر فیڈریشن کی شمع یونین نے ہائی کورٹ کے ذریعے ریفرنڈم کی منظوری لی تھی ۔

مزدوررہنماؤں نے ایم کیوایم کی حمایت یافتہ یونین کی شکست پرتبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ کراچی میں تبدیلی کا آغاز ہوگیا ہے۔ KPT کے انتخاب کے بعد کراچی میں عزیز آباد سے قومی اسمبلی کا ضمنی الیکشن بھی جماعت اسلامی ہی جیتے گی۔اُنہوں نے این ایل ایف اور جماعت اسلامی کی حمایت یافتہ یونین کی فتح کو خوش آئند قراردیتے ہوئے اسے کراچی کے امن کے لیے سنگ میل قرار دیا اور توقع ظاہرکی کہ نومنتخب سی بی اے سن کوٹہ سمیت مزدوروں کے دیگر مسائل حل کرنے ساتھ ادارے کی نجکاری کے خلاف ایک موثر آواز بن کرابھرے گی

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب