ملک میں جیٹ فیول آئل کی پیداوار میں سالانہ بنیادوں پر کمی ریکارڈ

جیٹ فیول آئل کی پیداوار میں سالانہ بنیادوں پر 9.31فیصد کمی ہوگئی

بدھ 27 مارچ 2024 12:54

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 مارچ2024ء) پاکستان میں جیٹ فیول آئل کی پیداوارمیں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پرکمی ریکارڈکی گئی ہے۔اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے لے کر جنوری 2024 تک کی مدت میں ملک میں 472101000 لیٹر جیٹ فیول آئل کی پیداوارریکارڈکی گئی جوگزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 9.31فیصد کم ہے۔گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں ملک میں 542136000 لیٹرجیٹ فیول آئل کی پیداوارریکارڈکی گئی تھی۔

(جاری ہے)

جنوری 2024 میں ملک میں75062000 لیٹرجیٹ فیول آئل کی پیداوارریکارڈکی گئی جوگزشتہ سال جنوری کے مقابلہ میں 0.07 فیصدکم ہے۔رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ گزشتہ سال جنوری میں ملک میں 75114000 لیٹر جیٹ فیول آئل کی پیداوارریکارڈکی گئی تھی۔دسمبرکے مقابلہ میں جنوری میں ملک میں جیٹ فیول آئل کی پیداوارمیں ماہانہ بنیادوں پر4.12 فیصدکااضافہ ہواہے۔ دسمبرمیں ملک میں 72081000 لیٹرجیٹ فیول آئل کی پیداوارریکارڈکی گئی جوجنوری میں بڑھ کری 75062000 لیٹر ہو گئی۔واضح رہے کہ جاری مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں ملک میں پیٹرولئیم مصنوعات کی مجموعی پیداوارمیں سالانہ بنیادوں پر6.78 فیصدکی نموریکارڈکی گئی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب