بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری،24گھنٹوں کے دوران مزید390افراد بجلی چور پکڑ ے گئے

انسداد بجلی چوری مہم کو192مکمل ، بجلی چوروں کو 3ارب22 کروڑ سے زائد مالیت کے ڈیٹکشن بل جاری کئے گئے ‘ ترجمان

جمعرات 28 مارچ 2024 12:54

بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری،24گھنٹوں کے دوران مزید390افراد بجلی چور پکڑ ے گئے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 مارچ2024ء) لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کا بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈائون جاری ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ریجن بھر میں 390ملزمان بجلی چوری میں ملوث پائے گئے، جن میں سے 180کے خلاف مقدمات درج کرا دئیے گئے۔ پکڑے جانے والے کنکشنز میں 13 کمرشل،2زرعی,1انڈسٹریل اور374ڈومیسٹک تھے جنہیں منقطع کرکے ان کو3لاکھ22 ہزار142یونٹس ڈٹیکشن بل کی مد میں چارج کئے گئے جن کی مالیت88لاکھ17 ہزار999روپے بنتی ہے۔

(جاری ہے)

شاہدرہ کے علاقے میں کنکشن کو1لاکھ روپے،داتا دربار کے علاقے میں کنکشن کو90 ہزار روپے،شاہدرہ ٹائون کے ہی علاقے میں ایک ملزم کو84ہزارروپے اورشفیق آباد کے علاقے میں ایک ملزم کو80 ہزارروپے کی رقم چارج کی گئی ۔ انسداد بجلی چوری مہم کو192مکمل ہوگئے ہیں، اس دوران کل68 ہزار123ملزمان بجلی چوری میں ملوث پائے گئے،66ہزار171ملزمان کے خلاف مقدمات درج کروا کر20ہزار119 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ بجلی چوروں کو اب تک 8 کروڑ51 لاکھ53 ہزار 123یونٹس چارج کئے گئے جن کی مالیت 3ارب22 کروڑ23 لاکھ52 ہزار262روپے بنتی ہے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب