ڈالر 37 پیسے مہنگا،کرنسی مارکٹ نے رپورٹ جاری کر دی

ایک ہفتے میں امریکی ڈالر انٹر بینک میں 277.94 روپے سے بڑھ کر 278.31 روپے پر پہنچ گیا

ہفتہ 20 اپریل 2024 17:34

ڈالر 37 پیسے مہنگا،کرنسی مارکٹ نے رپورٹ جاری کر دی
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اپریل2024ء) ایک ہفتے میں انٹر بینک میں امریکی ڈالر 37 پیسے مہنگا ہو ا،کرنسی مارکٹ نے ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی۔ ایک ہفتے میں امریکی ڈالر انٹر بینک میں 277.94 روپے سے بڑھ کر 278.31 روپے پر پہنچ گیا ،ایک ہفتے میں اوپن مارکیٹ ڈالر 31 پیسے مہنگا ہوا ،ایک ہفتے میں اوپن مارکٹ میں ڈالر 279.37 روپے سے بڑھ کر 279.68 روپے کا ہو گیا، ایک ہفتے میں اوپن مارکیٹ میں یورو 5 روپے 87 پیسے سستا ہوا۔

(جاری ہے)

رپورٹ کے مطابق درآمدی بل کی ادائیگی کی وجہ سے بھی روپے کی قدر میں کمی دیکھی گئی ،ایک ہفتے میں یورو 301.47 روپے سے کم ہو کر 295.60 روپے کا ہوگیا ،ایک ہفتے میں اوپن مارکیٹ میں برطانوی پانڈ چھ روپے 46 پیسے سستا ہوا ۔ یہ بھی پڑھیں: سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا ایک ہفتے میں برطانوی پانڈ 351.84 روپے سے کم ہوکر 345.38 روپے کا ہوگیا ،ایک ہفتے میں یو اے ای درہم 6 پیسے کمی سے 75.81 روپے کا ہوگیا ،ایک ہفتے میں سعودی ریال 6 پیسے بڑھ کر 73.89 روپے کا ہوا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ بیرونی قرض کی ادائیگی پر روپے پر پریشر دیکھا گیا۔

Browse Latest Business News in Urdu

آئی سی سی ایف ایٹ مرکز کو بہترین کاروباری مرکز بنانے میں بھرپور تعاون کرے گا، احسن ظفر بختاوری

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی

گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست ..

انڈسٹری کو سولر پر منتقل کرنے کی پلاننگ کی جا رہی ہے،صوبائی وزیر صنعت

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس   1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد)  اضافہ ..

کاٹی کی تجویز کردہ کمپنیوں کو فوری لائسنس جاری  کئے جائیں گے، ڈی جی سندھ فوڈ اتھارٹی

امریکی ڈالرکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں    10 پیسے اضافہ

ملک میں جمعہ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کی کمی ہوئی

برائیلرگوشت کی قیمت میں17 روپے فی کلو اضافہ

پاکستان اور کوریا کے درمیان معاشی تعاون بڑھانے کیلئے موثر اقدامات کی ضرورت ہے، چوہدری شافع حسین

ٹیلی نار مائیکروفنانس بینک کا  2024  کی پہلی سہ ماہی کے مالیاتی نتائج کا اعلان