امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

جمعہ 26 اپریل 2024 17:03

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 اپریل2024ء) امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں جمعہ کو 10 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قیمت278 اشاریہ 38 روپے ہو گئی۔فوریکس ایسوسی ایشن اف پاکستان کے مطابق اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید 277 اشاریہ25 روپے اور قیمت خرید 279 اعشاریہ آٹھ روپے ریکارڈ کی گئی۔

(جاری ہے)

پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں یورو کی قدر میں 20 پیسے کا اضافہ ہوا اور یورو کی قیمت 298 اشاریہ80 روپے ریکارڈ کی گئی ۔جاپانی ین کی قیمت میں کوئی کمی بیشی نہیں ہوئی جبکہ برطانوی پاؤنڈ کہ قدر میں سات پیسے کا اضافہ ہوا۔متحدہ عرب امارات کی کرنسی درہم کی قدر میں تین پیسے اور سعودی ریال کی قدر میں دو پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد اماراتی کرنسی کی قیمت 75.79 اور سعودی کرنسی کی قدر 74.22 روپے ہو گئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایس ای سی پی نے پی آئی اے کی سکیم آف ارینجمنٹ کی منظوری دے دی

حیدری مارکیٹ کے تاجروں کی فلاح وبہبود کیلئےبھرپور کردار ادا کریں گے، ٹاؤن ناظم

انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ

صوبائی وزیر صنعت چوہدری شافع حسین کاگورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی کا دورہ،مختلف شعبوں سمیت لیبز کا معائنہ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2500روپے  اضافہ ریکارڈ

ملکی برآمدات ودرآمدات پر پرمال برداری اخراجات کے حجم میں   9 ماہ  کے دوران  کمی

فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی  کی مد میں  وصولیوں کی شرح میں جاری مالی سا ل کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 64 ..

عالمی بینک کے  نائب صدر برائے جنوبی ایشیا   مارٹن ریزر  پاکستان پہنچ گئے

ملک میں  فرنس آئل کی فروخت میں جاری مالی سا ل کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر  53 فیصد کی کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتے کے دوران بھی استحکام رہا، پاکستان بیورو برائے شماریات

پاکستان سٹاک ایکسچینج   میں پیر کی دوپہر تک   1077.08    پوائنٹس کا  اضافہ ،  100 انڈکس  72979.17 پوائنٹس  پر پہنچ ..

فیصل آباد کو جدید سائنسی خطوط پر استوار کرنے کے لئے شہری ترقی کے  محکموں میں پائیدار بنیادوں پر روابط ..