حکومت فوری طور پر بھارت سے گندم کی مصنوعات درآمدا ر پابندی عائد کرے ،پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کے مرکزی چئیرمین عاصم رضا احمد کا مطالبہ

منگل 7 اپریل 2015 22:26

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07 اپریل۔2015ء) پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن ے مرکزی چئیرمین عاصم رضا احمد نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت فوری ور پر بھارت سے گندم کی مصنوعات درآمدا ر پابندی عائد کرے یا اس ایمپورٹ پر 45 فیصد ڈیوٹی عائد کی جائے،حکومت پاکستان نے بھارت سے گندم کی مصنوعات کی کھلی چھوٹ دے رکھی ہے،جس کے سبب ملکی کی انڈسٹری دباوٴ کا شکار ہے،وہ منگل کو پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کررہے تھے، ا س موقع دیگر صوبائی چئیرمین میاں انجم اسحاق،میاں محمود حسن،محمد نعیم بٹ ودیگر بھی موجود تھے،ایک سوال پر عاصم رضاا حمد نے کہا کہ گزشتہ سال ملک میں2 کڑور 30 لاکھ ٹن گندم پیدا ہوئی تھی،جبکہ اس سال گندم کی پیداوارکاحدف 2 کڑور 50 لاکھ ٹن ہے،انہوں نے کہا کہ اسوقت میں گندم کی قیمت 320 ڈالر فی ٹن ہے اور بین الاقوامی مارکیٹ گندم230 ڈالر فی ٹن کے حساب سے دستیاب ے حکومت گندم پر فی ٹن 90 ڈالر ریٹ دے رہی ہے،انہوں نے الزام عائد کیا کہ جیکب آباد چیک پوسٹ پر گندم سے بھرے فی ٹرک 15 سے20 روپے شوت وصول کی جاتی ہیں، دھندے میں پولیس فوڈ یپارٹمنٹ عملہ اور قبائلی لوگ مل ہیں،طرح روز گزرنے والے 150 ٹرکوں سے لاکھوں روپے وصول کئیے جاتے ہیں،ہوں نے کہا کہ بلوچستان کا صوبہ ہمیشہ سے گندم ضروریات پورا رنے کے لئیے پنجاب ے آنے والی گندم پر انحصار کرتا ہے،لیکن پنجاب سے سندھ کے راستے آنے والی گندم ے ٹرکوں و جیکب آباد چیک پوسٹ پر زبردستی روک بھتہ وصول ا جارہا ہے،حکومت سندھ اس کا فوری نوٹس لے اور اس کے تدارک کے لئے فوری اقداماات رے،ہوں نے کہا کہ اسٹیٹ بینک کی پالیسی کے مطابق ملک بھر میں بینک انڈسٹریکو صنعتی قرضہ جات راہم کرتے ہیں،لیکن صوبہ بلوچستان اس پالیسی کی نفی کی جارہی ہے اور کے اندر ریڈ زون نا کر فلور ملزم انڈسٹری کو قرضہ جات سے محرومروکا جارہا ہے،اسٹیٹ ینک کے اعلیٰ حکام سے معاملے فوری طور پر نوٹس لیں،انہوں نے کہا کہ اس وقت ملک بھر میں40 سے45 لاکھ ٹن گندم کی ذخائر موجود ہیں،جبکہ گندم کی نئی صل مارکیٹ میں آگئی ہے،گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی گندم فاضل پیداوار متوقع ہیں،انہوں نے کہا کہ پاکستان کا آئین ملک بھر میں آزادانہ کاروبار ضمانت دیتا ہے،اس کے برعکس ہر سال تلف صوبے گندم اور گندم کی مصنوعات کی نقل وحمل وفعہ144 کا نفاد کردیتی ہیں جس کی وجہ سے فلورملنگ انڈسٹری جس کاکاروبار ک کے طول وعرض یں پھیلا ہوا ہے متاثر ہوجاتی ہے،فلورملنگ انڈسٹری کو ملک کے آئین روح مطابق ملک بھر میں زادانہ کاروبار اجازت دی جائے اور اس پر کسی بھی قسم کی کوئی پابندی عائد نہ کی جائے۔

(جاری ہے)

گزشتہ سالوں سے ملک میں گندم ی فاضل داوار ہورہی ہے ،جمع ملک کی ضروریات سے بہت زیادہ ہے،فاضل گندم کی کھپت ہونے کی وجہ سے ملکی انڈسٹریز مسائل کا شکار ے،فاضل ندم کی کھپت بہترین زریعہ انٹر نیشنل مارکیٹ ہے،لیکن پاکستان ن گندم کے ریٹ انٹر نیشنل رکیٹ کے مقابلے میں زیادہ ہونے کی وجہ سے انٹرنیشنل مارکیٹ میں رسائی ممکن نہیں حکومت کو چاہئیے کہ ملک گندم کے نرخ انٹرنیشنل مارکیٹ ے مطابق مقرر کئے جائیں اور انوں کی فلاح کے لئے ان پیٹس یعنی کھاد،پیج اور پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی ے تاکہ کسانوں کی حوصلہ افزائی ہوسکے۔

Browse Latest Business News in Urdu

کوکا کولا نے گورنر  پنجاب سے  تعریفی سرٹیفکیٹ وصول کر لیا

کوکا کولا نے گورنر پنجاب سے تعریفی سرٹیفکیٹ وصول کر لیا

بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا

بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا

خیبرپختونخوا میں قیمتی و نیم قیمتی پتھرو ں کی سرٹیفکیشن کے جدید طرز کی لیبا رٹری کا قا ئم نا گز یز ہے، ..

خیبرپختونخوا میں قیمتی و نیم قیمتی پتھرو ں کی سرٹیفکیشن کے جدید طرز کی لیبا رٹری کا قا ئم نا گز یز ہے، ..

سیالکوٹ اربوں روپے کا قیمتی زر مبادلہ کما کر ملک کی خدمت کر رہا ہے، ڈپٹی کمشنر کا تاجر برادری سے خطاب

سیالکوٹ اربوں روپے کا قیمتی زر مبادلہ کما کر ملک کی خدمت کر رہا ہے، ڈپٹی کمشنر کا تاجر برادری سے خطاب

لاہور چیمبر و پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب

لاہور چیمبر و پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب

صنعت کی ضروریات کے مطابق کورسز ، نصاب تشکیل دیا جائے‘صدر لاہور چیمبر کاشف انور

صنعت کی ضروریات کے مطابق کورسز ، نصاب تشکیل دیا جائے‘صدر لاہور چیمبر کاشف انور

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 800 روپے  کمی ریکارڈ، فی تولہ قیمت 2لاکھ 39ہزار 200  ہوگئی

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 800 روپے کمی ریکارڈ، فی تولہ قیمت 2لاکھ 39ہزار 200 ہوگئی

نو مئی کے واقعات قابل مذمت ہیں، عاطف اکرام شیخ

نو مئی کے واقعات قابل مذمت ہیں، عاطف اکرام شیخ

صوبے خیبر پختو نخوا میں قیمتی و نیم قیمتی پتھرو ں کی سرٹیفکیشن کے جدید طرز کی لیبا رٹری کا قیام  نا گز ..

صوبے خیبر پختو نخوا میں قیمتی و نیم قیمتی پتھرو ں کی سرٹیفکیشن کے جدید طرز کی لیبا رٹری کا قیام نا گز ..

ذہنی صحت کے مسائل کو سنجیدگی سے لینا اور مریضوں کو ضروری علاج فراہم کرنا قوم اور انسانیت کی خدمت ہے، ..

ذہنی صحت کے مسائل کو سنجیدگی سے لینا اور مریضوں کو ضروری علاج فراہم کرنا قوم اور انسانیت کی خدمت ہے، ..

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید32روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید32روپے کلو کمی