پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 73 ہزار 638 پوئنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پیر 13 مئی 2024 11:35

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس  73 ہزار 638 پوئنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 مئی2024ء) پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس553پوائنٹ اضافے کے ساتھ 73ہزار 638پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کر گیا جو ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح ہے۔

(جاری ہے)

پیر کو کاروبار کے آغازپر سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس 553سے زائد پوائنٹس بڑھ کر 73ہزار638 پوائنٹ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ۔\932

Browse Latest Business News in Urdu

ٹیکس نظام میں پائی جانے والی پیچیدگیوں کو دور کرنے کی ضرورت ہے ‘ کاشف انور

سیالکوٹ، پوسٹ ماسٹر جنرل سینٹرل پنجاب کا چیمبر آف کامرس میں سب پوسٹ آفس کا افتتاح

میزان بینک نے میزان ایکسچینج کا آغاز کردیا

آئی ایم ایف نے آئندہ مالی سال پاکستان کے تجارتی خسارے میں اضافے کی پیش گوئی کردی

پاکستان کے پاس ہمسایہ ممالک کے ساتھ تجارتی تعلقات کو فروغ دینے کی پالیسی اختیار کرنے کے علاوہ کوئی راستہ ..

ٹریکٹروں کی مقامی پیداوارمیں جاری مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں 54.72 فیصد اضافہ

ملکی درآمدات پر مال برداری  اور انشورنس  اخراجات کے حجم میں  جاری مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں  اضافہ ریکارڈ ..

موٹرسائیکلز اورتھری ویلرزکی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے10 ماہ میں  6.49 فیصد  کی کمی

پاکستان اورمشرقی ایشیاکے ممالک کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں  رواں  مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں نمایاں ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس میں 151پوائنٹس کی کمی

5لاکھ سےزائد انکم والےایمپلائرز کے لئے ورکرزویلفیئ فنڈ کےتحت 2فیصد کی ادائیگی لازمی قرار دیدی گی، صدرفیصل ..

دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے  10 ماہ میں 21 فیصدکی کمی ریکارڈ