ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2,900 روپے اضافہ ریکارڈ کیا گیا

بدھ 15 مئی 2024 20:31

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2,900 روپے  اضافہ ریکارڈ کیا گیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 مئی2024ء) ملک بھر میں سونے کی قیمت 2,900 روپے اضافہ کے ساتھ فی تولہ سونا کی قیمت 2 لاکھ 44 ہزار روپے ہوگئی ۔

(جاری ہے)

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 2,900 روپے اضافہ کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 44 ہزار روپے کا ہو گیا ہے جبکہ 24 قیراط سونے کے 10 گرام کی قیمت بھی 2,487 روپے کے اضافے سے 206,790 روپے سے بڑھ کر209,191 روپے ہوگئی، 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 189,479 روپے سے بڑھ کر 191,758 روپے ہوگئی۔

آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا کہ فی تولہ اور دس گرام چاندی کی قیمت بالترتیب 2650 روپے اور 2271.94 روپے پر مستحکم رہی۔ ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا کہ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 2,337 ڈالر سے بڑھ کر 2,365 ڈالر ہو گئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

یورپی یونین  میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں   9.8 فیصد  اضافہ

ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں   11 ماہ کے دوران سالانہ بنیاد پر 9 فیصد کمی ہوئی،رپورٹ

24 قیراط سونے کی قیمت میں 700 روپے  اضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 692پوائنٹس کمی  سے  74ہزار 882پوائنٹ   ہوگیا

خدمات کی برآمدات میں جاری مالی سال کے دوران  ایک  فیصد سے زیادہ کااضافہ ریکارڈ

جنوبی امریکا کے ممالک کوپاکستانی برآمدات میں جاری مالی سال کے دوران اضافہ، درآمدات میں کمی

بین الاقوامی تجارتی  نمائش   ورلڈ فوڈ ایگزبیشن میں شرکت کے لئے   درخواستیں      طلب

قومی بچتوں کے فروغ کیلئے200روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی17 جون کو ہو گی

ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنے کیلئے بزنس کمیونٹی سے مشاورت، ضلعی سطح پر مشترکہ کمیٹیوں کا قیام عمل میں لا یا ..

صوبائی وزیر صنعت و تجارت سے چین کی ذوانرجی کارپوریشن کے وفد کی ملاقات، پنجاب میں سرمایہ کاری کے مواقع ..

نجکاری کمیشن بورڈ کا پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز  کی نجکاری کے لیے   دلچسپی رکھنے والی 6 کمپنیوں /کنسورشیمز ..

کراچی چیمبر کی 19ویں ’’مائی کراچی ‘‘نمائش کی تیاریاں زور و شور سے جاری