- Home
- Business
- Business News
- ہنڈا کا الیکٹرک گاڑیوں میں سرمایہ کاری کو 2030 تک 65 بلین ڈالر کرنے کا اعلان
ہنڈا کا الیکٹرک گاڑیوں میں سرمایہ کاری کو 2030 تک 65 بلین ڈالر کرنے کا اعلان
جمعرات 16 مئی 2024 15:15
(جاری ہے)
کار ساز کمپنی نے پہلے درمیانی مدت میں ای وی ٹیکنالوجی کے لیے پانچ ٹریلین ین مختص کئے تھے۔بیان میں مزید کہا گیا کہ ہنڈا ایک مسابقتی کاروباری ڈھانچہ قائم کرنا چاہتی ہے جس کا مقصد مجموعی پیداواری لاگت کو تقریباً 35 فیصد کم کرنا ہے اور 2030 تک، ہنڈا شمالی امریکا میں خریدی جانے والی بیٹری کی قیمت کو موجودہ بیٹریوں کی قیمت کے مقابلے میں 20 فیصد سے زیادہ کم کر دے گی۔
2030 تک کمپنی کا مقصد الیکٹرک گاڑیوں اور فیول سیل ای وی کو عالمی سطح پر فروخت کا 40 فیصد بنانا ہے۔ دنیا کی آٹو کمپنیاں تیزی سے الیکٹرک اور ہائبرڈ گاڑیوں کو ترجیح دے رہی ہیں، ماحولیاتی تبدیلیوں کے منفی اثرات بارے تشویش بڑھنے کے ساتھ کم آلودگی پھیلانے والے ماڈلز کی مانگ بڑھ رہی ہے۔ تاہم، ایک ہی وقت میں، اعلی قیمتوں، بھروسے، رینج اور چارجنگ پوائنٹس کی کمی کے بارے میں صارفین کی تشویش کی وجہ سے ای وی مارکیٹ میں سست روی دیکھی جارہی ہے۔ چین نے 2023 میں الیکٹرک کاروں کی برآمد میں جاپان کو پیچھے چھوڑ دیا۔ ہنڈا کمپنی 2030 تک ہر سال تقریباً 20 لاکھ الیکٹرک گاڑیاں تیار کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ اس کے بڑے حریف ٹویوٹا کا ہدف 2026 تک سالانہ 1.5 ملین اور 2030 تک 3.5 ملین الیکٹرک گاڑیاں فروخت کرنا ہے۔ ٹویوٹا بڑے پیمانے پر سالڈ سٹیٹ بیٹریاں تیار کرنے کی بھی امید کر رہی ہے، جو کہ ممکنہ طور پر انتہائی اہم تکنیکی پیش رفت ہے جس سے گاڑیوں کی چارجنگ تیز اور رینج زیادہ ہو گی۔Browse Latest Business News in Urdu
کاٹی کی ڈکیتی مزاحمت پر صنعتکار آصف سلیمان بلوانی کے قتل کی شدید مذمت
سیالکوٹ ،فارن سروسزسپیشلا ئزڈ ڈپلومیٹک کورس کے44ویں وفدکے افسران کا سیالکوٹ چیمبر آف کامرس اینڈ ..
ملک میں 24 قیراط سونے کی قیمت 400 روپے کمی کے بعد 2 لاکھ 40 ہزار 600 روپے ہو گئی
یوریا اور ڈی اے پی کی کھپت میں سالانہ بنیادوں پر اضافہ ریکارڈ
سیمنٹ کی ایکسپورٹ میں بھاری اضافہ،ایکسپورٹ 9 لاکھ ٹن سے تجاوز کر گئی
آٹے کی قیمت میں ماہانہ بنیادوں پر 29 فیصد سے زائد کمی ریکارڈ
امریکہ ، چین اور برطانیہ پاکستانی برآمدات کے حوالے سے سرفہرست
عالمی تجارتی نمائش میڈک ایسٹ فریقا میں شرکت کے لئے درخواستیں 24 جون تک جمع کرائی جاسکتی ہیں، ٹی ڈی ..
پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 74ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا
برائلر گوشت ، فارمی انڈروں کے نرخ مستحکم رہے
ایچ بی ایل اور ایگزم نے تجارتی کریڈٹ انشورنس سہولیات کے حوالے سے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کر دئیے
ایس ای سی پی اور ایشین ڈویلپمنٹ بینک کی نان بینکنگ مالیاتی شعبے میں خواتین کی شمولیت کو فروغ دینے کے ..
پاکستان میں شرح سود میں کمی کی پیش گوئی
سونے کی مقامی اور عالمی مارکیٹوں میں قیمت میں اضافہ
حکومت ممتاز بزنس لیڈرز کو قومی ایوارڈز سے نوازے،معاشرے کو کامیاب کاروباری شخصیات کو بطور رول ماڈل تسلیم ..
ایرانی صدرسید ابراہیم رئیسی کے انتقال پرلاہورچیمبرمیں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد
جون کیلئے فی یونٹ بجلی ایک روپے 90 پیسے مہنگی، نوٹیفکیشن جاری
سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں گزشتہ ہفتہ کے دوران ملاجلارحجان
پاکستان کی برآمدات میں 3سال بعد مئی 2024 کے دوران 19فیصد کابڑا اضافہ
تاجر دوست ایپ میں 23 ہزار 497 تاجر رجسٹرڈ
ملک میں آٹے کی قیمت میں مئی کے دوران ماہانہ بنیادوں پر 29.26 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی، پاکستان بیورو ..
برائلرگوشت کی قیمت میں8 روپے کلو کم
یورپی یونین میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں 9.8 فیصد اضافہ
ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں 11 ماہ کے دوران سالانہ بنیاد پر 9 فیصد کمی ہوئی،رپورٹ
PSX Live Index
Updated: 09:00:01am | 06-06-2024
Status: Ready | Volume: 0 |
---|
KSE100 Index |
---|
Current |
High |
Low |
Change |
* LDCP represents Last Day Close Price
View Full Summary