ملک بھرمیں سونے کی قیمت میں 600 روپے کمی ریکارڈ
جمعہ 17 مئی 2024 20:08
(جاری ہے)
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کمی کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ45 ہزار روپے کا ہوگیا ہے جبکہ 24 قیراط سونے کے 10 گرام کی قیمت بھی 514 روپے کی کمی سے 210,562 روپے سے کم ہو کر 210,048 روپے ہوگئی جبکہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 193,016 روپے سے کم ہو کر 192,544 روپے ہوگئی۔
آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا کہ فی تولہ اور دس گرام چاندی کی قیمت بالترتیب 2,730 روپے اور 2,340.53 روپے پر مستحکم رہی۔ ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا کہ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت2,390 ڈالر سے کم ہو کر 2,384 ڈالر ہو گئی ہے۔Browse Latest Business News in Urdu
انکم ٹیکس آرڈیننس کی دفعہ 7Eکو ختم کیا جائے،عاطف اکرام شیخ
کراچی چیمبر کا حکومت کی جانب سے گوداموں اور لاجسٹکس کو انڈسٹری کا درجہ دینے کا خیرمقدم
کراچی چیمبر کا حکومت کی جانب سے گوداموں اور لاجسٹکس کو انڈسٹری کا درجہ دینے کا خیرمقدم
امریکی ڈالر 19 پیسے اضافہ کے بعد 278.20 روپے کی سطح پر پہنچ گیا
انکم ٹیکس آرڈیننس کی دفعہ 7E کو ختم کیا جائے :عاطف اکرام شیخ
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 43 ہزار روپے پر برقرار
آئی سی سی آئی میں کاروباری برادری کی سہولت کے لیے ’پولیس سینٹر آف سروسز‘ کا قیام عمل میں لایا جائے گا، ..
میاں راشد حسین ہسپتال میں ویڈیو سکینڈل پر میڈیکل سپرنٹنڈنٹ معطل
برائلر گوشت کی قیمت میں8 روپے کلو کمی
پاکستان سے چین تک چیری کی برآمد شروع ہو گئی
سیالکوٹ بین الاقوامی ایئرپورٹ پاکستان کی اقتصادی و معاشی ترقی میں کلیدی کردار ادا کررہا ہے،سہیل سعید ..
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 43 ہزار روپے پر مستحکم
برطانیہ کو پاکستان مصنوعات اور خدمات کی برآمدات میں 2.31 فیصد کا اضافہ ریکارڈ
پاکستان اور کینیا کے درمیان دوطرفہ تجارت میں ایک اہم پیشرفت،کینیا کی حکومت نے پاکستانی چاول کے 1300 کنٹینرز ..
نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ لاہورکے زیر اہتمام 35سینئر مینجمنٹ کورس کے افسران کے وفد کا سیالکوٹ چیمبر ..
فیصل آباد چیمبرٹریڈ،انڈسٹری،کامرس سے متعلقہ118سیکٹرزوسب سیکٹرزکے9000ممبران کے ساتھ ملک کا تیسرا بڑا ..
چوہدری شافع حسین سے ایسوسی ایشن آف گونگ ڈونگ شو مینو فیکچررز آف چائنا کے وفدکی ملاقات،پنجاب میں شوانڈسٹری ..
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی ، 100 انڈیکس 940پوائنٹس کمی کے ساتھ 72ہزار 922پوائنٹس پرآگیا
تمام اسٹیک ہولڈرز کے تعاون سے صنعت کاروں کے مسائل حل کریں گے ، جام اکرام اللہ دھاریجو
لاہور:برائیلر گوشت کی قیمت میں11روپے کلو اضافہ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی دن‘ 100 انڈیکس میں 356 پوائنٹس کی کمی
ٹیکس نظام کو آسان بنانے اور مزید اصلاحات متعارف کروانے سمیت ٹیکس کو سنگل ڈیجٹ میں لایا جائے، سرحد چیمبر
ایلیویٹ نے پاکستان سمیت جنوبی ایشیا میں اپنی خدمات کا دائرہ وسیع کرنے کیلئے 5 ملین ڈالر کی نئی فنڈنگ ..
PSX Live Index
Updated: 02:14:01am | 08-06-2024
Status: Closed | Volume: 559,550,615 |
---|
KSE100 Index |
---|
Current |
High |
Low |
Change |
* LDCP represents Last Day Close Price
View Full Summary